DailyNews

Scotland; Asim Khan wins court case against Scottish Labour over selection

عاصم خان سکاٹش لیبر پارٹی کے خلاف پارلیمانی امیدوار بننےکا مقدمہ جیت گئے

پولک گلاسگو سے لیبر پارٹی کی طرف سے پارلیمانی امیدار بننے کے خواہشمند عاصم خان سکاٹش لیبر پارٹی کے خلاف اپنا مقدمہ جیت گئے ہیں۔ عاصم خان جو پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں۔ انہوں نے آئندہ پارلیمانی الیکشن میں امیدوار بننے کے لیے گلاسگو سائوتھ ویسٹ پولک کے حلقے سے درخواست دی تھی گزشتہ جنرل الیکشن میں اس نشست پر لیبر پارٹی سکاٹش نیشنل پارٹی سے صرف70 ووٹوں سے ہاری تھی اور لیبر یہاں پر جیت کے لیے بہت زیادہ پُرامید ہے۔ لیبر ہی کی طرف سے یہاں امیدوار بننے کے دوسرے خواہشمند کونسلر میٹ کر ہیں، جن کے والد سکاٹش نیشنل ایگزیکٹیو کے چیئرمین ہیں۔ لیبر پارٹی نے فیصلہ کیا کہ اس حلقے میں پارلیمانی امیدوار چننے کے لیے لیبر پارٹی کے صرف وہی ممبران ووٹ ڈال سکیں گے جن کی رجسٹریشن31مئی سے پہلے ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال سکاٹش لیبر پارٹی کی چیئرمین شپ کے لیے انس سرور اور رچرڈ لیونارڈ میں مقابلہ ہوا تھا، جس میں دونوں اطراف سے زیادہ نئے ممبران بنے تھے۔ عاصم خان کا موقف تھا کہ ممبر بننے کی آخری تاریخ21مارچ نہیں4اپریل ہے۔ جس میں سکاٹش لیبر پارٹی کے سیکریٹری جنرل برائن رے شال ہوئے تھے۔ لیبر پارٹی کے اعلیٰ حکام نے ووٹر بننے کی آخری تاریخ جو21مارچ مقرر کی تو اس سے عاصم خان کے حامی نسلی اقلیتوں کے80کے
قریب ممبران لسٹ سے فارغ ہوجاتے تھے اور یوں ان کی سلیکشن کا امکان نہ ہونے کے برابر رہ جاتا۔

 

Scotland; Asim Khan won his court case against Scottish Labour over a key candidate selection contest yesterday – but could still be barred from taking part.

Asim Khan challenged a change in the “freeze date” by which members must have joined to take part in choosing Labour’s candidate for the Glasgow South West seat at Westminster.

Mr Khan is supported by failed leadership contender Anas Sarwar and hoped to gain the votes of new members who supported Mr Sarwar’s campaign last autumn.

The original freeze date, six months before the selection kick-off, would have let them take part. But it overlooked an earlier selection committee meeting, so was moved back two weeks.

Mr Khan’s court challenge was backed by a group of new members claiming to have been excluded for having Asian names. Scottish Labour rejects this allegation of racism.

Mr Khan may still be excluded after it emerged that an employment tribunal had said he failed to act on harassment allegations at a charity he chaired. He denies any wrongdoing.

Show More

Mohammad Naseer Raja

Chairman and founder of www.pothwar.com Tel: 0044-7763249391

Related Articles

Back to top button