DailyNews

Luton; Lord Qurban’s mother seriously ill

لارڈ قربان کے والد علیل دعائے صحت کی اپیل

لوٹن سے تعلق رکھنے والے لارڈ قربان حسین کے والد بزرگ شخصیت حاجی چوہدری شیر باز گزشتہ چند دنوں سے علیل ہیں اور راجڈیل کے ایک ہسپتال میں داخل ہیں۔ احباب سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی گئی ہے لارڈ قربان حسین ان دنوں تمام مصروفیات ترک کر کے والد محتر م کی ہسپتال میں نگہداشت کر رہے ہیں۔ لوٹن کمیونٹی کی کئی شخصیات نے لارڈ قربان کے والد کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

Luton; The mother of Lord Qurban has fallen seriously ill and has been admitted to hospital in Rochdale, the family have asked for prayers.

Show More

Related Articles

Back to top button