AJKDailyNews

Press club Chakswari unopposed elected journalist congratulated

پریس کلب چکسواری کے نومنتخب عہدیدارواں کوبلامقابلہ انتخاب پرمبار کباد

حاجی اخلاق احمددانش صدر معلم گورنمنٹ مڈل سکو ل آدھ پلائی قائداساتذہ چکسواری چودھری مہربان علی آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی راہنماچودھری اللہ دتہ بسمل نے کسوار ی پریس کلب چکسواری کے نومنتخب سرپرست اعلے حاجی چودھری محمدادریس صدر عنصر محمودغزالی سینئرنائب راجہ خالدمحمودنائب صدر معظم علی چودھری نائب صدر غلام فریدراجہ سیکرٹری جنرل ڈاکٹرچودھری عبدالخاق ڈپٹی سیکرٹری عابدحسین مرزا سیکرٹری نشرواشاعت قیصر عزیز سیکرٹری مالیات محمدتاج جالب کوبلامقابلہ منتخب ہونے پردلی مبار کبادپیش کی ہے پریس کلب چکسواری کے بانی ارکان سابق صدورسمیت دیگرعہدیداروں اوراراکین کونومنتخب عہدیداروں کے بلامقابلہ انتخاب پرخراج تحسین پیش کیاہے اوران کاشکریہ اداکیاہے 

 

معروف سیاسی وسماجی راہنماؤں چودھری محمدسوارخان چودھری محمداعظم المعروف لالہ مندری راجہ حمیداللہ خان المعروف راجہ بابو چودھری محمداعجاز حاجی چودھری منظور حسین چودھری منیراخترچودھری محمداعظم کوٹھوی چودھری غضنفراقبال منشی چودھر ی عبدالرشید چودھری اورنگ زیب آف تنگ دیو نے چکسوار ی پریس کلب چکسواری کے نومنتخب سرپرست اعلے حاجی چودھری محمدادریس صدر عنصر محمودغزالی سینئرنائب راجہ خالدمحمودنائب صدر معظم علی چودھری نائب صدر غلام فریدراجہ سیکرٹری جنرل ڈاکٹرچودھری عبدالخاق ڈپٹی سیکرٹری عابدحسین مرزا سیکرٹری نشرواشاعت قیصر عزیز سیکرٹری مالیات محمدتاج جالب کوبلامقابلہ منتخب ہونے پردلی مبار کبادپیش کی ہے پریس کلب چکسواری کے بانی ارکان سابق صدورسمیت دیگرعہدیداروں اوراراکین کونومنتخب عہدیداروں کے بلامقابلہ انتخاب پرخراج تحسین پیش کیاہے اوران کاشکریہ اداکیاہے

 

چودھری عبدالشکور مدر س گورنمنٹ مڈل سکول کٹھاڑ دلاورخان کے انتقال پرملال پرفاتحہ خوانی

حاجی چودھری تاسب حسین (ر) صدر معلم قائداساتذ ہ چکسوار ی چودھری مہربان علی آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی راہنماچودھری اللہ دتہ بسمل اورچودھری ثاقب ظفرواجدحسین صحافیو ں نے گزشتہ روز کٹھاڑدلاورخان ڈڈیال جاکراساتذہ کے ہردل عزیز راہنما چودھری عبدالشکور مدر س گورنمنٹ مڈل سکول کٹھاڑ دلاورخان کے انتقال پرملال پرفاتحہ خوانی کی سوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیا مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی مرحوم کوان کی شاندارعلمی اورتنظیمی خدمات پرخراج تحسین پیش کیا

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button