DailyNewsGujarKhan

Abdul Rasheed of Goleen passed away in UK

موضع گولین کے رہائشی شاہد مشتاق مغل کے تایا عبدالرشید برطانیہ میں انتقال کر گے

(اسلام پورہ جبر۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔محمد انجم ملک)
تفصیلات کے مطابق موضع گولین کے رہائشی شاہد مشتاق مغل کے تایا عبدالرشید برطانیہ میں انتقال کر گے۔جن کا جسدِخاکی بروز جمعہ کو آبائی گاوں گولین لایا گیا۔نمازِجنازہ گولین والے قربستان میں ادا کی گئ نماز جنازہ تحریک انصاف کے رہنما چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ۔حاجی چوہدری اورنگزیب ۔مظہر بھٹی سلیز منیجر اسٹیٹ لائف۔مرزا محمد حفیظ۔ذوہیب الرحمن قریشی۔زعفران حسین۔صفدر محمود۔عثمان قمر منیجر یو بی ایل۔چوہدری محمد شکیل جنرل کونسلر۔ملک محمد آصف جنرل کونسلر۔چوہدری محمد جاوید۔ٹھکیدار چوہدری ناصر جنرل کونسلر۔خواجہ شوکت عزیز جنرل کونسلر۔خواجہ محمد فیاض۔کے علاوہ طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی
رابطہ نمبر 03005232461

Show More

Related Articles

Back to top button