DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Ch Nisar Ali Khan to contest general elections from NA-59, PP-10, PP-14

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان حلقہ پی پی 10کلر سیداں ،روات اور چکری سے بھی الیکشن لڑیں گے

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان حلقہ پی پی 10کلر سیداں ،روات اور چکری سے بھی الیکشن لڑیں گے جس کے لیے حتمی فیصلہ کر لیا گیا۔معروف مسلم لیگی رہنما چوہدری ناسق رضا خرم نے ان کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن اور حلقے کے لیے چوہدری نثار علی خان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ،چوہدری نثار علی خان نے دورہ امریکہ میں اسلامی تشخص کا دفاع کیا بنگلہ دیش میں متحدہ پاکستان کی حمایت کرنے کے الزا م میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی پھانسیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا ہمیشہ عالم اسلام کے اتحاد اور پاکستان کے وقار کے لیے آوا زبلند کی ان جیسی شخصیت کو بند گلی میں دھکیل دینا پاکستان اور مسلم لیگ ن کی کوئی خدمت نہیں ۔وقت آ گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے لیے زندگی صرف کرنے والے چوہدری نثار علی خان کی خدمات کا سرعام اعتراف کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگی ہوتے ہوئے بھی علاقہ کی عوام انتخابات میں چوہدری نثار علی خان کا بھر پور ساتھ دے کر انہیں بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے ۔

Kallar Syedan; Former interior minister Ch Nisar Ali Khan announced that he intended to contest upcoming elections from his stronghold of NA-59 and two provincial assembly seats – PP-10 and PP-14.Ch Nisar made the announcement during a meeting with a delegation of chairmen of 28 union councils from this constituency.

Currently, he is an MNA elected from NA-52 Rawalpindi-III from where he has been contesting elections since 2002, winning it three times consecutively.
Nisar warns PML-N of contesting general elections independently
After the delimitation process, the new constituency of NA-59 comprises almost 60 per cent of areas which earlier formed NA-52.

The new constituency of NA-59 comprises areas such as Chakri, Chontra, Saddar Baironi, Adiyala, Rawat and elsewhere. Chaudhry Nisar Ali Khan has been winning National Assembly seats since 1985. He has served as an MNA from the Pothwar region eight times in the lower house of parliament.

Show More

Related Articles

Back to top button