DailyNewsKallar Syedan

Electronic water cooler filter donated at high school Sakot

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سکوٹ میں الیکٹرک واٹر کولر فلٹر کی تنعیب کی گئی

پنڈبینسو( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)۔۔۔۔
واحد ویلفئر پروجیکٹس کے زیرِ اہتمام محمد فاروق احمد(مرحوم) کے ایصال ثواب کے لیے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سکوٹ میں الیکٹرک واٹر کولر فلٹر کی تنعیب کی گئی۔ اس موقع پر پرنسپل ادارہ ھذا راجہ الطاف حسین، وائس پرنسپل ماسٹر رفاقت اور جملہ سٹاف نے واحد ویلفیئر پروجیکٹس کے سر پرست اعلیٰ حاجی عبدالواحد یوکے اور انکی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور ماسٹر حافظ عبدالشکور نقشبندی، حاجی محمد تاج اور دیگر بھی موجود تھے۔

سینئر صحافی اکرام الحق قریشی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے

پنڈبینسو( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)۔۔۔
سابق صدر پنجاب ٹیچرز یونین راولپنڈی قاضی احسان الحق قریشی کے بھائی سینئر صحافی اکرام الحق قریشی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے۔ بینظیر ائیر پورٹ اسلام آباد پہنچنے پر دوستوں اور عزیز و اقارب نے پرتباک استقبال کیا۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button