Overseas news

Pakistani hotel owners hold meeting in Jeddah

خلیجی ممالک میں مقییم پاکستانی ہوٹل ایسوسی ایشن کا اجلاس ملک مظہر کی زیر صدارت منعقد

 

 

گوجرخان،دولتالہ؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ،محمد نجیب جرال۔۔۔۔ خلیجی ممالک میں مقییم پاکستانی ہوٹل ایسوسی ایشن کا اجلاس ملک مظہر کی زیر صدارت منعقد ہوا سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقدہ ہونے والے اجلاس میں خلیجی ممالک میں مقیم ہوٹل بزنس کے نمائندوں نے شرکت کی

ایگزیکٹیو ہاوس کبیر روتانہ مظہر ملک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا اس فورم کا مقصد عرب ممالک میں رہنے والے ہوٹل مالکان کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنا ہے

تاکہ وطن عزیز سے آنیوالے نوجوانوں کو ان ممالک میں مشکلات درپیش آتے ہیں انہیں اپنے ہوٹلوں میں روزگار فراہم کیا جا سکے انشااﷲجلد لائحہ عمل دے کر پاکستانیوں کو ان ممالک میں نوکریاں دلوائیں گے

Saudi Arabia; The Pakistani hotel association of Middle East has held a meeting in Jeddah under the supervision of Malik Mazhar of Gujar Khan. Malik Mazhar said that it is important to support youngsters coming from Pakistan to support them in hotel industry.

Show More

Mohammad Naseer Raja

Chairman and founder of www.pothwar.com Tel: 0044-7763249391

Related Articles

Back to top button