DailyNews

Idris hashmi & Qamar Raza perform umrah

خطیب مر کزی جامع مسجدکہوٹہ صاحبزاہ ادریس ہاشمی اور حافظ قمر رضا ء عمرئے کی اداہگی کے بعد وطن واپس پہنچ آئے

 

 

مٹور :نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے ۔۔۔۔ خطیب مر کزی جامع مسجدکہوٹہ صاحبزاہ ادریس ہاشمی اور حافظ قمر رضا ء عمرئے کی اداہگی کے بعد وطن واپس پہنچ آئے ۔ گذشتہ روز بے نظیر انٹر نیشنل اہر پورٹ پر ان کے دوستوں عزیز و اقارب نے ان کا پر تباک استقبال کیا اور ان کو ایک جلوس کے ساتھ گھر لائے۔

Show More

Mohammad Naseer Raja

Chairman and founder of www.pothwar.com Tel: 0044-7763249391

Related Articles

Back to top button