DailyNewsGujarKhan

چوہدری اخلاق کی طرف سے نصیر وارثی اور دوستوں کے اعزاز میں سلاو میں دعوت کا اہتمام کیا گیا

Reception held for Naseer Warsi and friends in Slough

سلاو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) —-سلاو میں مقیم بیول کے رہائشی اور النور فوڈز کے ڈایریکٹر چوہدری اخلاق کی طرف سے بریڈفورڈ
سے آئے ہوئے دوستوں کے اعزاز میں سلاو کے مشہور ریسٹورنٹ دیسی ڈیرہ میں ایک زبردست دعوت کا اہتمام کیا گیا

some imagesome imagesome imagesome image

جس میں بریڈ فورڈ میں مقیم بیول کے رہائشی نصیر وارثی، محمد احسان، محمد اکرام، آصف محمود اور سلاو میں مقیم بیول کے رہائشی چوہدری یاسر علی، چئرمین پوٹھوار ڈاٹ محمد نصیر راجہ اور نمائندہ خصوصی پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی شامل تھے –

چوہدری اخلاق نے دوستوں کی پر تکلف کھانوں کے ساتھ مہمان نوازی کی اس موقع پر کھانے کے ساتھ ساتھ مختلف امور پر بات چیت بھی ہوئی- نصیر وارثی اور ان کے دوستوں نے چوہدری اخلاق کی طرف سے کھانے کا اہتمام کرنے پر شکریہ ادا کیا-

Slough; A Reception was held by Ch Ikhlaq for Naseer Warsi and friends who had arrived from Bradford, The reception was held at a restaurant in Slough High street.

Show More

Related Articles

Back to top button