DailyNewsGujarKhan

چوآخالصہ میں سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف خطاب کریں گے

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کو)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔22اپریل بروز اتوار دن دو بجے رہائش گاہ راجہ محمد ریاست شہید چوآخالصہ سابق جنرل سیکرٹری ضلع راولپنڈی راجہ قمر مسعود کی زیر نگرانی کارنر میٹنگ منقعد ہورہی ہے۔جس میں سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف خطاب کریں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button