ایم پی اے راجہ صغیر احمد آف مٹور کی ہمشیرہ اور وائس چیئرمین یوسی مٹورراجہ شیر بہادرکی خوشدامن وفات پا گیں۔نمازے جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت ۔ایم پی اے راجہ صغیر احمد آف مٹور کی ہمشیرہ اور کی نمازے جنازہ گورنمنٹ بواہز ہائی سکول مٹور کے سامنے ادا کیا گیا نمازے جنازہ میں سابق ڈی جیISIجنرل(ر) راجہ ظہیر السلام،جنرل(ر) راجہ خالد خالد نواز جنجوعہ،معروف سیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین یوسی نلہ مسلماناں چوہدری شفقت محمود ،ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی 8 جاوید کوثر ،ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی 6میجر(ر)لطاسب ستی ،ڈی ایس پی راجہ طیفور،سابق ایم پی اے راجہ محمد علی ، معروف سیاسی وسماجی شخصیت عبد القدو س عباسی آف منیند شریف ،کرنل (ر)مسعود احمد عباسی ،چیئر مین یونین کونسل ہوتھلہ راجہ عامر مظہر امیدوار برائے چیئر میں ضلع کونسل راولپنڈی ،وائس چیئرمین اسد محمود ستی ،چیئر مین یونین کونسل دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد ، خطیب مر کزی جامع مسجد کہوٹہ مولاناادریس ہاشمی ،ممتاز عالم دین مولاناحافظ ظہور احمد نقیبی ،نوجوان عالم دین مولانا قاری عثمان احمد عثمانی ،ن لیگ کہوٹہ سٹی کے صدر معروف سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر محمد عارف قریشی ،ممبر ٹاؤن مونسپل کمیٹی راجہ سعید احمد ایڈوکیٹ ،پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء راجہ وحید احمد خان، چیئر مین مونسپل کمیٹی راجہ ظہور اکبر ،چیئرمین یونین کونسل مٹورراجہ اشتیاق احمد،چیئرمین یونین کونسل لہڑی راجہ ممتاز ،وائس چیئرمین چوہدری مختار،چیئرمین یونین کونسل کھڈیوٹ سجاد ستی،چیئرمین یونین کونسل بیور راجہ فیاض احمد ،چیئرمین یونین کونسل دوبیرن خورد راجہ ظفر بگہاروی ،وائس چیئرمین مرزا محمد مسعود ،سابق ناظم یوسی مٹور راجہ الیاس اختر ،صدر کہوٹہ بار ایسوسی ایشن سردار نذاکت حسین ،کونسلر محمود چوہان آف بگھون ،قاری عبد الرحیم آف بگھون ،ممبر ٹاؤن مونسپل کمیٹی کہوٹہ مظہر اقبال بھٹی ایڈوکیٹ ، ممبر ٹاؤن مونسپل کمیٹی کہوٹہ حاجی ارشد محمود ، ممبر ٹاؤن مونسپل کمیٹی کہوٹہ ماسٹر نوازقریشی ، ممبر ٹاؤن مونسپل کمیٹی کہوٹہ عبد الحمید قریشی ایڈوکیٹ ، ممبر ٹاؤن مونسپل کمیٹی کہوٹہ قاضی عبد القیوم،نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت نمبردار اسد عزیزآف کنوہا ،عبد القیوم مہناس آف منیاندہ،تیمور مہناس آف منیاندہ ،کونسلر راجہ گلزار احمد ،کنگ آف سلطان خیل راجہ تصدق جنجوعہ ،راجہ تصور جنجوعہ آف سلطان خیل ، راجہ عابد جنجوعہ ،کونسلر رفاقت قریشی ،راجہ مظہر آف دکھالی ، سید ذوالقرنین شاہ بخاری ،سید نذابت حسین شاہ ،راشد مبارک عباسی،راجہ ذوالفقار علی ستی آف کتھیل ہون ،معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ مجیب اللہ المعروف ڈاکٹر مناء ، صحافی اکرام الحق قریشی ، صحافی منیر چشتی ،صحافی شیخ قمر السلام ،صحافی سر مد بٹ ،صحافی ملک عامر محمود ،صحافی عبدالعزیز پاشا، صحافی راجہ پرویز ،ممبران پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، کبیر احمد جنجوعہ،سمیت ہزاروں کی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی ۔
Kahuta; The sister of MPA Raja Sagheer Ahmed has sadly passed away in Mator, large number of social and political personality participated at janaza held at high school Mator ground.
وزیرا عظم پاکستان عمران خان کے خطاب نے عوام کے دل جیت لیے
سینئر رہنماء پاکستان تحریک انصاف راجہ طارق محمود مر تضیٰ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیرا عظم پاکستان عمران خان کے خطاب نے عوام کے دل جیت لیے ہیں عمران خان نے اسی ایجنڈے کے لیے22سال جدوجہد کی اور انشاا للہ اب وقت آگیا ہے کہ ان پر عمل در آمد کیا جائے اور ایک ایسے پاکستان کی بنیاد رکھی جائے جسکا خواب قائد اعظم ا ور علامہ اقبال نے دیا تھا اپوزیشن جماعتوں میں کھلبلی مچ گئی ہے کیونکہ اب ملکی دولت لوٹنے والوں کو حساب دینا ہو گا تحریک انصاف وہ تمام وعدے پورے کرے گی جسکا اس نے الیکشن سے قبل وعدہ کیا ہے ان خیالات کا اظہارمعروف سیاسی وسماجی شخصیت سابق ٹاؤن ناظم کہوٹہ وسینئر رہنماء پاکستان تحریک انصاف راجہ طارق محمود مر تضیٰ نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ انشا اللہ ایم این اے صداقت علی عباسی کے ساتھ مل کر علاقہ کی تعمیر و ترقی کے لیے ایک پلان بنایا جائے گا صحت اور تعلیم اور صاف پانی کے لیے فوری قدامات کیے جائیں گے انہوں نے کہا کہ قائد تحریک انصاف وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان ملک کی قوم کے ساتھ ہے اور اپنے ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہچانے کے لیے جدو جہد جاری رکھیں گے انھوں نے وفاقی کابینہ کے تمام وزراء کو مبارک باد پیش کی ہے۔
ملک بھر طرع کہوٹہ شہر میں عید الحضٰی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
ملک بھر طرع کہوٹہ شہر میں عید الحضٰی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔انچارج سینٹری ورکرگل اجمیر اورنذیر احمد کی قیادت میں شہر بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات۔تمام مساجد کے باہر چونے کے نشانات لگائے گے جبکہ انچارج سینٹری ورکرگل اجمیر اورنذیر احمد کی قیادت میں سینٹری ورکر گھر گھر جاکر جانووں کی آلائشیں اٹھاتے رہے جبکہ کہوٹہ شہر بھر اور دیہات کی مساجد اور عید گاہوں میں نمازے عید کے بڑے بڑے اجتماع ہوئے کہوٹہ میں سب سے بڑا اجتماع مر کزی عید گاہ حضرت سخی سبزواری بادشاہ ؒ کے دربار میں منعقد ہو اجس میں ہزاروں فرزند اسلام نے نمازے عید ادا کی اس موقع پر ملکی سلامتی ،دین اسلام کی سربلند ی اور دہشت گردی سے ملک کوپاک کر نے کے لیے بھی خصوصی دعایں کی گی جبکہ عید والے دن بھی شدید لوڈ شیڈنگ کی گئی ۔عیدالحضٰی کے موقع پر پولیس تھانہ کہوٹہ اور سول ڈیفنس کہوٹہ نے سیکورٹی کے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دیے ۔