DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta: Dera Mushtaq Shah Post Office Staff Wins Public Admiration for Dedicated Service
ڈاکخانہ ڈیرہ مشتاق شاہ کے فرض شناس عملے نے عوام علاقہ کے دل جیت لیے

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،13نومبر2024)
ڈاکخانہ ڈیرہ مشتاق شاہ کے فرض شناس عملے نے عوام علاقہ کے دل جیت لیے،عوام کی خدمت میں پیش پیش ڈاکخانہ ڈیرہ مشتاق شاہ کا عملہ انتہائی ایمانداری،فرض شناسی کے ساتھ ڈاکخانہ ڈیرہ مشتاق شاہ کی حدود میں آنے والے تمام گاؤں اور ڈھوکوں کی عوام کی خدمت کر رہا ہے معززین علاقہ نے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقے کی ممتاز سماجی شخصیت آغا سید مشتاق حسین نقوی ایک نیک انسان ہیں انہوں نے صرف فرضی باتیں نہیں کیں بلکہ حقیقی معنوں میں عوام کی فلاح اور اللہ کی رضاء کے لیے کام کیے ہیں انہوں نے 14کروڑ روپے مالیت کی جو خوبصورت بلڈنگ اللہ کی رضا ء کی خاطر تعلیم کے وقف کی ہے اس کی صرف تحصیل کہوٹہ ہی نہیں بلکہ ضلع راولپنڈی میں اس کی مثال نہیں ملتی ہم اہلیان علاقہ سماجی و فلاحی کاموں پر ممتاز سماجی شخصیت آغا سید مشتاق حسین نقوی آف ڈیرہ مشتا ق شاہ سٹی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کر تے ہیں۔
Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, November 13, 2024) — The dedicated staff of Dera Mushtaq Shah Post Office has earned the admiration and hearts of local residents through their commitment to community service. With honesty and dedication, the team serves all villages within the Dera Mushtaq Shah postal area, making an exceptional impact.
Speaking to a reporter, local leaders praised the efforts of respected social figure Agha Syed Mushtaq Hussain Naqvi, noting his genuine work for public welfare and his commitment to seeking God’s approval through selfless service. His donation of a beautifully constructed building valued at 140 million rupees for educational purposes has set a unique example, not only in Tehsil Kahuta but across Rawalpindi District. Residents expressed their heartfelt appreciation for Agha Syed Mushtaq Hussain Naqvi’s philanthropic contributions to the region, hailing him as a remarkable social leader dedicated to the public good.
راجہ زوہیب کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں پٹھی میں ادا کیا گیا
Namaz e janaza of Raja Zohaib performed in Dhok Bhathi




