22 October 2024DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Tragic Accident Near Kahuta: Four Students from Rawalpindi’s Jamia Rizvia Zia-ul-Uloom killed, Three Injured

کہوٹہ کے قریب المناک حادثہ: جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی کے 4 طالب علم جاں بحق، 3 زخمی

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،22اکتوبر2024)
گذشتہ رات کہوٹہ کے قریب حادثہ کیری ڈبہ کھائی میں گرنے سے جامعہ رضویہ ضیاء العلوم ڈی بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کے4 طالب علم شہید 3 شدید زخمی، زخمیوں کو کہوٹہ ٹی ایچ کیو لایا گیا جبکہ شہید ہونے والے طالب علموں کی نمازے جنازہ جامعہ رضویہ ضیا العلوم ماڈل ٹاون ہمک راولپنڈی میں ادا کر دی گئی، نمازے جنازہ میں ممتاز عالم دین شیخ الحدیث علامہ پیر ابوالخیر سید حسین الدین شاہ چشتی قادری سلطان پوری مدظلہ العالی سمیت بڑھی علمائے دین اور معززین علاقہ کی شرکت،تفصیل کے مطابق گزشتہ رات جامعہ رضویہ ضیا العلوم ماڈل ٹاون ہمک راولپنڈی کے طالبعلم کیری ڈبہ نمبر پنجاب ACV 314 بلوچ ضلع سدھنوتی براستہ سہنسہ ایک شادی میں شرکت کے لیے گے تھے واپسی پرکہوٹہ کے قریب ہولاڑ پل کے پاس کیری ڈبہ حادثہ کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جا گرا ریسکیو ذرائع کے مطابق 4 افراد حادثے میں جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوئے ہیں حادثے میں امیر حمزہ ولد ریاست خان ضلع اٹک محمد عثمان ولد محمد اسلم ضلع باغ انوارالحق ولد مقصود الرحمن ضلع ایبٹ فیصل محمود ولد محمد اقبال حسن ابدال حمزہ قریشی ولد گل خطاب ایبٹ آباد زخمی ہو گے جبکہ نصیر شاہ ولد امتیاز حسین ایبٹ آباد ضیافت علی ولد امجد حسین شاہ اٹک بابر علی راجوال بحریہ ٹاون اور آسامہ رحمت بری امام موقع پر ہلاک ہو گے جاں بحق افراد کی میتوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سہنسہ منتقل کیا گیا جنکو بعد ازاں خدمت خلق ٹرسٹ سہنسہ کی ایمبولیمسزز کے ذریعے جامعہ رضویہ راولپنڈی روانہ کیا جبکہ زخمیوں کو جاے حادثہ سے تحصیل ہیڈکوارٹر ہیسپتال کہوٹہ راولپنڈی منتقل کر دیا گیا تھا۔

Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, October 22, 2024) – In a tragic accident near Kahuta last night, a van carrying students from Jamia Rizvia Zia-ul-Uloom, D-Block, Satellite Town Rawalpindi, plunged into a ravine, resulting in the death of four students and injuring three others. The injured were taken to THQ Kahuta for treatment, while the funeral prayers for the deceased were held at Jamia Rizvia Zia-ul-Uloom, Model Town Humak, Rawalpindi.

The funeral was attended by prominent religious scholar Sheikh-ul-Hadith Allama Pir Abu Al-Khair Syed Hussain-ud-Din Shah Chishti Qadri Sultanpuri, along with several other religious leaders and local dignitaries.

According to details, the students were returning from a wedding in Sudhanoti District via Sehnsa when their van (Punjab ACV 314) met with an accident near Holar Bridge, Kahuta, and fell into a deep ravine. Rescue sources confirmed that four students were martyred and five others were injured.

The deceased include Ameer Hamza (son of Riyazat Khan, Attock), Muhammad Usman (son of Muhammad Aslam, Bagh), Anwar-ul-Haq (son of Maqsood-ur-Rehman, Abbott), and Faisal Mahmood (son of Muhammad Iqbal, Hassan Abdal). The injured include Hamza Qureshi (son of Gul Khitab, Abbottabad), Naseer Shah (son of Imtiaz Hussain, Abbottabad), Ziyafat Ali (son of Amjad Hussain Shah, Attock), Babar Ali Rajwal (Bahria Town), and Osama Rehmat (Bari Imam).

The bodies were transported to THQ Sehnsa and later sent to Jamia Rizvia Rawalpindi via Khidmat-e-Khalq Trust ambulances, while the injured were transferred to THQ Kahuta for medical care.

معروف سیاسی وسماجی شخصیت فدا محمد عباسی کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب

The wedding ceremony of the daughter of the well-known political and social figure Fida Muhammad Abbasi

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،22اکتوبر2024)
معروف سیاسی وسماجی شخصیت فدا محمد عباسی کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب،اعلیٰ عسکری، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت، فدا محمد عباسی کی صاحبزادی کی شادی عبید الرحمن عباسی کے ساتھ بخیریت سر انجام پائی،رخصتی کی تقریب کہوٹہ کے مقامی شادی ہال(ملینیم) میں منعقدہوئی، شادی کی رخصتی پروقار تقریب میں فلائٹ لیفٹینٹ عطا اللہ عباسی، برگیڈ پر شاہد عباسی،کرنل رضوان عباسی،کرنل عمران عباسی، کرنل فیض عباسی،کرنل خالد عباسی، کرنل عامر عباسی،معروف سیاسی وسماجی شخصیت عبد القدوس عباسی،مسلم لیگ ن یوسی کھڈیوٹ کے صدر و چیئرمین سجاد ستی، طارق پرویز عباسی ایڈووکیٹ،فدا محمد عباسی،ماسٹر انور عباسی، ٹھیکیدار ساجد راجہ، حاجی غلام محمد عباسی،ٹھیکدار قمر عباسی، ٹھیکدار نصر عباسی،سردار ابراہیم عباسی،عمران عطا عباسی،فیصل فدا عباسی، ذبیح اللہ عباسی،خالد عباسی، اکرام خالد عباسی، پریس کلب کہوٹہ کے صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت بڑھی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button