مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،19اکتوبر2024)
بزرگ صحافی حاجی اصغر حسین کیانی کے صاحب زادے نوجوان قانون دان ارسلان اصغر کیانی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بن گئے ارسلان اصغر کیانی کو ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بننے پر دوست احباب عزیز و اقارب، وکلاء، صحافیوں عوام علاقہ کی جانب سے زبردست مبارکباد دی گئی اس موقع پر نوجوان قانون دان ارسلان اصغر کیانی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے دوران گفتگو کہا کہ میں اپنے بلخصوص اپنے والدین، اساتذہ اور دوست احباب کا مشکور ہوں جنہوں نے محبت میری خوشی پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا انھوں نے کہا کہ ہمیشہ سے کوشش کی ہے کہ قانون کے پیشہ سے مخلصانہ منسلک ہوکر مظلوم کی آواز بن سکوں اللہ نے جس شعبے میں میرا انتخاب کیا اس کا مقصد قانون کی بالادستی ظلم کے خلاف کلمہ حق بلند کرنا اور مظلوم کا ساتھ دینا ہے انصاف کے حصول کے کیے جدو جہد جاری رکھونگا وکلاء کی عزت و توقیر میں کمی نہیں آنے دونگا ہمیشہ کوشش کی ہے کہ اپنے پیشے سے وفا کروں انشااللہ غریب اور مظلوم کی آواز بنوں گا جنہوں نے خوشی کے موقع پر نیک خواہشات و تمناؤں جا اظہار کیا انکا مشکور ہوں۔
Mator – (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, October 19, 2024) – Young lawyer Arsalan Asghar Kayani, son of senior journalist Haji Asghar Hussain Kayani, has officially become an Advocate of the High Court. He was warmly congratulated by friends, family, fellow lawyers, journalists, and the local community on this achievement.
In a conversation, Arsalan expressed his gratitude towards his parents, teachers, and friends for their support and well-wishes. He shared his commitment to serving justice through the legal profession, stating, “I have always strived to be a voice for the oppressed and to uphold the rule of law. The profession Allah has chosen for me is to fight against injustice and stand with the vulnerable.” He also vowed to continue his efforts to uphold the dignity of lawyers and remain faithful to his profession.
Arsalan thanked everyone who extended their congratulations and best wishes on this joyous occasion.