3 October 2024DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Brilliant Student Muhammad Rehan Awarded for Securing First Position in Electrical Engineering at KIT College

کے آئی ٹی کالج کے ہونہار طالب علم محمد ریحان کا اعزازالیکٹریکل میں فسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر 1لاکھ روپیہ نقد انعام

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،3اکتوبر 2024)—کے آئی ٹی کالج کے ہونہار طالب علم محمد ریحان کا اعزازالیکٹریکل میں فسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر ممتاز سماجی شخصیت وسر پر ست اعلیٰ کے آئی ٹی کالج آغا سید مشتاق نقوی آف ڈیرہ مشتاق شاہ کی طر ف سے 1لاکھ روپیہ نقد انعام جبکہ دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو بھی ہزاروں روپے نقد انعام دیا گیا،تفصیل کے مطابق سال 2024میں کے آئی ٹی کالج کے ہونہار طالب علم محمد ریحان نے الیکٹریکل میں فسٹ پوزیشن حاصل کی جبکہ بی پی ٹی ای میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کر نے پرمعروف سماجی شخصیت آغا سید مشتاق نقوی سر پر ست اعلیٰ کے آئی ٹی کالج و کے آئی ٹی بزنس کالج طیبہ مشتاق کیپمس حسن شاہ روڈ ڈیرہ مشتاق شاہ نے1لاکھ روپیہ نقد انعام دیا جبکہ دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علموں کو بھی ہزاروں روپے نقد انعام دیا۔

Mator – Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, October 3, 2024) –KIT College’s outstanding student, Muhammad Rehan, has been honoured with a cash prize of 1 lakh rupees for securing the first position in Electrical Engineering for the year 2024. The prize was awarded by the prominent social figure and patron-in-chief of KIT College, Agha Syed Mushtaq Naqvi of Dera Mushtaq Shah. Additionally, students who achieved second and third positions were also awarded thousands of rupees in cash prizes. Agha Syed Mushtaq Naqvi, also associated with KIT Business College, praised the efforts of these talented students at a ceremony held at Tayyiba Mushtaq Campus on Hasan Shah Road, Dera Mushtaq Shah.

الیکشن جب بھی ہونگے یوسی مٹور کی عوام راجہ عرفان سرور کو بطور چیئرمین یوسی مٹور منتخب کریں گے

Whenever the elections are held, the people of UC Mator will elect Raja Irfan Sarwar as the Chairman

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،3اکتوبر 2024)
الیکشن جب بھی ہونگے یوسی مٹور کی عوام راجہ عرفان سرور کو بطور چیئرمین یوسی مٹور منتخب کریں گے یوسی مٹور کی عوام اپنا ووٹ نوجوان قیادت سابق جنرل کونسلر راجہ عرفان سرور(چیئرمین سرور گروپ) کو ہی دیں گے، راجہ عرفان سرور نے کی سیاست کا محور عوام کی خدمت ہے ان کو اٹھنا بیٹھنا عوام کے فلاح و بہبود کے لیے ہے یونین کونسل مٹور کی غیور عوام راجہ عرفان سرور کی خدمت کی سیاست کی قائل انہوں نے اپنی اتنی چھوٹی سی عمر میں اپنے قائدین کی وساطت سے سڑکوں، گلیوں، بجلی، سوئی گیس، واٹر سپلائی سمیت ہسپتال کی سہولیات میسر کیں جو کہ ایک حقیقی عوامی لیڈر کا منہ بولتا ثبوت ہے سروئے کے دوران بڑھی تعداد میں عوام علاقہ نے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راجہ عرفان سرور نے کبھی بھی بلند و بانگ دعوئے نہیں کیے بلکہ ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے ہم اہلیان علاقہ راجہ عرفان سرور کے ساتھ ہیں الیکشن جب بھی ہونگے اپنا ووٹ راجہ عرفان سرور کو ہی دیں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button