28 September 2024DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Fugitive Arrested in Murder Case During Jatli Police Operation

جاتلی پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

گوجر خان–(پوٹھوار ڈاٹ کام،،28، ستمبر، 2024ء ) –جاتلی پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری عمیر کی ایماء پر ملزمان نے مشکورالحق کو قتل کر دیا تھا،واقعہ سابقہ دشمنی پر پیش آیا جس کا مقدمہ 03 ماہ قبل درج کیا گیا،اشتہاری کو ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا، اشتہاری کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے،سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

Gujar Khan – (Pothwar.com, September 28, 2024) – In a significant police operation, the Jatli Police successfully arrested a fugitive wanted in a murder case. The fugitive, identified as Umair, had orchestrated the killing of Mashkoor ul Haq.

The murder, which occurred three months ago, was reportedly the result of an ongoing personal feud. A case was registered following the incident.

According to SP Saddar, Muhammad Nabeel Khokhar, Umair was apprehended using human intelligence and various investigative techniques.

Efforts are underway to apprehend his accomplices, as operations continue against those involved in serious crimes.

ڈی ایس پی گوجرخان محمود الحسن رانا کی ڈی ایس پی دفتر میں کرائم میٹنگ

DSP Gujar Khan Mehmoodul Hasan Rana crime meeting in DSP office

گوجر خان–(پوٹھوار ڈاٹ کام،،28، ستمبر، 2024ء ) –ڈی ایس پی گوجرخان محمود الحسن رانا کی ڈی ایس پی دفتر میں کرائم میٹنگ،میٹنگ میں ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کی شرکت، ڈی ایس پی گوجرخان نے فرداً فرداً تفتیشی افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا، سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان واشتہاری مجرمان کی گرفتاریوں میں تیزی لائی جاۓ، ڈی ایس پی گوجرخان, چوری اور ڈکیتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے مربوط حکمت عملی کے تحت تمام وسائل بروۓ کار لاۓ جائیں،ڈی ایس پی گوجرخان,تفتیشی افسران سنگین مقدمات کی تفتیش پر خصوصی توجہ دے کر میرٹ کو یقینی بنائیں،ڈی ایس پی گوجرخان,تھانے میں آنے والے شہریوں کے مسائل کے حل کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جاۓ، ڈی ایس پی گوجرخان محمود الحسن رانا

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button