23 September 2023DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Khawaja Saqib Farooq Elected Unopposed as President of Bewal Traders’ Association

انجمن تاجران بیول کی نئی تنظیم سازی،خواجہ ثاقب فاروق بلا مقابلہ صدر منتخب

گوجر خان–(پوٹھوار ڈاٹ کام،راجہ طارق ایوب،23، ستمبر، 2024ء ) –انجمن تاجران بیول کی نئی تنظیم سازی،خواجہ ثاقب فاروق بلا مقابلہ صدر منتخب۔ انجمن تاجران بیول کی میٹنگ یونین کونسل کے آفس میں منعقد ہوئی جس میں بیول شہر کے تاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی میٹنگ کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کے بعد تمام تاجروں کی مشاورت سے انجمن تاجران بیول کے لیے خواجہ ثاقب فاروق کو بلا مقابلہ صدر منتخب کیا گیا جبکہ سرپرست اعلی چوہدری ذوالفقار، سنیئر نائب صدر تظہر اقبال،نائب صدر طاہر محمود،نائب صدر احمد جمال،نائب صدر محمدعبداللہ قریشی،جنرل سیکرٹری راجہ نعیم بھٹی،جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر عثمان امجد،فنانس سیکرٹری شیخ قیصر،میڈیا ایڈوائزر مظہر چوہدری،میڈیا ایڈوائزر فراز خان کا انتخاب کیا گیا اس موقع پر نومنتخب صدر خواجہ ثاقب فاروق نے تمام تاجروں کا شکریہ اداکرتے ہوئے تاجروں کے تمام تر مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی میٹنگ میں اسٹیج سیکرٹری کے فرائض راجہ طارق ایوب نے سرانجام دیئے۔

Gujar Khan – (Pothwar.com, Raja Tariq Ayub, September 23, 2024) – Khawaja Saqib Farooq has been elected unopposed as the new president of the Bewal Traders’ Association during a meeting held at the Union Council office. A large number of traders from Bewal attended the meeting, which began with a recitation from the Holy Quran. After consultation with all traders present, the new leadership team was elected, with Khawaja Saqib Farooq assuming the presidency unopposed.

Other key positions were filled as follows: Patron-in-Chief Chaudhry Zulfiqar, Senior Vice President Tazhar Iqbal, Vice Presidents Tahir Mahmood, Ahmed Jamal, and Muhammad Abdullah Qureshi, General Secretary Raja Naeem Bhatti, Joint Secretary Dr. Usman Amjad, Finance Secretary Sheikh Qaiser, and Media Advisors Mazhar Chaudhry and Faraz Khan.

In his address, Khawaja Saqib Farooq thanked the traders for their trust and promised to address all issues faced by the business community. Raja Tariq Ayub performed the role of stage secretary during the meeting.

فلاح امت ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

Free medical camp organized by Falah Ummat Welfare Society

گوجر خان–(پوٹھوار ڈاٹ کام،راجہ طارق ایوب،23، ستمبر، 2024ء ) – فلاح امت ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ رفاہ ہاسپٹل اسلام اباد کے تعاون سے منعقد ہوا جس میں مختلف شعبہ جات کے 18 ڈاکٹرز نے شرکت کی,جن میں جلد گائنی ارتھوپیڈک ڈینٹل س رجن ائی اسپیشلسٹ ای ای این ٹی جنرل فزیشن جگر کہ ڈاکٹرز نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی پیر افتاب سرمد چیئرمین پٹوار کشمیر یو کے ون گروپ اور چوہدری حاجی یاسین صاحب چوہدری اصف نواز تھے جبکہ دیگر مہمانان گرامی چیئرمین دار ارقم گروپ اف کالجز کیپٹن ریٹائرڈ ازاد صاحب مصطفوی ویلفیئر سوسائٹی راجہ جلیل احمد کیانی صدر حق ویلفیئر ٹرسٹ چوہدری شبیر انور نیک خصوصی شرکت کی فری میڈیکل کیمپ میں 648 مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئی فلاح امت ویلفیئر سوسائٹی کی ٹیم صدر قاضی قیصر محمود مرزا پرویز حسین جرال ذاکر محمود چشی صوبدار انور قریشی مرزا الفت حسین قاضی جواد احمد راجہ زاہدالیاس لالا رحمان ڈاکٹرز کی معاونت میں ہمہ وقت موجود رہے

 

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button