16 September 2024DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Spain: Pakistani Kabaddi Player Raja Talat Shines in Thrilling Match Between Pakistan and India in Barcelona

بارسلونا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز میچ میں پاکستانی کبڈی پلیئر راجہ طلعت کی شاندار کارکردگی

سپین (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،16ستمبر2024)
سپین کے شہر بار سلونا میں پاکستان اور بھارت کے مابین کبڈی کا زبر دست مقابلہ، سکوٹ پٹھی کے رہائشی راجہ طلعت کے چرچے، راجہ طلعت نے بہترین کھیل کا مظاہر ہ کر کے اپنے ملک اور علاقے کا نام روشن کیا، راجہ طلعت سپین بار سلونا کے معروف بزنس مین راجہ سعید احمد،سابق امیدوار برائے ایم پی اے چیئرمین راجہ ندیم احمد اور راجہ علی اصغر کے چھوٹے بھائی ہیں،شائقین کبڈی نے آرگنائزر چوہدری اشفاق ملہی چیئرمین کبڈی کلب بارسلونا، راجہ خرم بشارت صدر، رضوان کاظمی کو بہترین کھیل آرگنائز پرمبارکباد پیش کی،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل چوہدری اشفاق ملہی چیئرمین کبڈی کلب بارسلونا، راجہ خرم بشارت صدر، رضوان کاظمی کے زیر اہتمام سپین کے شہر بار سلونا میں پاکستان اور بھارت کے مابین کبڈی کا زبر دست مقابلہ ہوا جس میں کھلاڑیوں نے زبردست کھیل کا مظاہر ہ کیا حلقہ پی پی سیون کی یونین کونسل دوبیرن کلاں کے علاقہ سکوٹ پٹھی کے رہائشی سپین بار سلونا کے معروف بزنس مین راجہ سعید احمد،سابق امیدوار برائے ایم پی اے چیئرمین راجہ ندیم احمد اور راجہ علی اصغر کے چھوٹے بھائی نوجوان کھلاڑٖی راجہ طلعت نے بہترین کھیل کا مظاہر ہ کر کے اپنے ملک اور علاقے کا نام روشن کیاوہ میچ کے بہترین جاپھی قرار پائے اس موقع پر وہاں موجود شائقین نے راجہ طلعت کو بہت سے انعامات سے نوازہ اور ساتھیوں، دوستوں عزیزوں نے ان کو مبارکباد پیش کی۔

Barcelona, Spain (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, September 16, 2024) – A thrilling Kabaddi match took place in Barcelona, Spain, between teams from Pakistan and India, with a standout performance by Raja Talat from the village of Skot, Dhok Bhathi.

Talat, who hails from a well-known business family, delivered an exceptional display of skill, earning accolades and making his country and hometown proud. He is the younger brother of renowned Barcelona businessman Raja Saeed Ahmed, former MPA candidate Chairman Raja Nadeem Ahmed, and Raja Ali Asghar.

The Kabaddi enthusiasts praised the organizers Chaudhry Ashfaq Malhi, Chairman of Kabaddi Club Barcelona, Raja Khurram Basharat, President, and Rizwan Kazmi for arranging an exciting match. Talat’s exceptional play earned him the title of the best “Japi” (tackler), and he was rewarded with numerous gifts and congratulations from friends, family, and fans present at the event.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button