DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Tree Plantation Campaign Launched at KIT Technical College in Dera Mushtaq Shah

معروف ٹیکنیکل کالج (کے آئی ٹی) میں شجر کاری مہم کا آغاز

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،31اگست2024)
پوسٹ آفس ڈیرہ مشتاق شاہ کی حدود میں معروف ٹیکنیکل کالج (کے آئی ٹی) میں شجر کاری مہم کا آغاز،ڈائریکٹر کالج،پرنسپل کالج(کے آئی ٹی)کے علاوہ ڈیرہ مشتاق شاہ سٹی کی معروف رہائشی سماجی شخصیت آغا سید مشتاق حسین نقوی نے اپنے ہاتھوں سے پودے لگا ئے اور دعا مانگی اس موقع پرآغا سید مشتاق حسین نقوی نے درختوں کی اہمیت پر سحر انگیز گفتگو کی اور طلبا وطالبات کو زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی تقلین کی۔

Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, August 31, 2024) – A tree plantation campaign was launched at the well-known KIT Technical College in the Dera Mushtaq Shah area. The event was attended by the College Director, the Principal of KIT, and prominent local social figure Agha Syed Mushtaq Hussain Naqvi, who personally planted saplings and offered prayers for their growth. During the event, Agha Syed Mushtaq Hussain Naqvi delivered an inspiring speech on the importance of trees, urging students to plant as many trees as possible to benefit the environment.

ایم پی اے چوہدری نعیم اعجاز عمرئے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ آئے

MPA Chaudhry Naeem Ejaz returned home after performing Umrah

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،31اگست2024)
ایم پی اے چوہدری نعیم اعجاز عمرئے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ آئے،ساتھیوں دوستوں کی طرف سے مبارکباد، گذشتہ روز قبل معروف سیاسی وسماجی شخصیت،بلیو ورلڈ سٹی سوسائٹی کے آنر ایم پی اے حلقہ پی پی 10چوہدری نعیم اعجازعمرئے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آگے گذشتہ روز قبل ان کے آفس میں ان کے دوستوں چوہدری آصف علی ایڈووکیٹ، چوہدری جاوید سابق ناظم کوٹھہ کلاں،نوجوان سیاسی،سماجی و کاروباری شخصیت ثاقب ستی جنرل کونسلر، شبیر قریشی سابق کونسلر،معروف سیاسی شخصیت منصور ستی و دیگر نے ایم پی اے چوہدری نعیم اعجاز کو عمرئے کی ادائیگی پر مبارک باد دی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button