DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: Effective policing of Rawalpindi Police, the court sentenced the named criminal in the murder case to life imprisonment

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معز ز عدالت نے قتل کے مقدمہ میں نامزد مجرم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور05لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنادی

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,24،ستمبر,2023)—راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معز ز عدالت نے قتل کے مقدمہ میں نامزد مجرم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور05لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنادی۔ مجرم وحید اختر نے تلخ کلامی پر ڈنڈے کے وار سے شہری طارق محمود کو قتل کردیا تھا۔ تفصیلا ت کے مطابق معزز عدالت کے جج نے قتل کے مقدمہ میں نامز د مجرم وحید اختر کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور05لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنادی۔ مجرم وحید اختر نے تلخ کلامی پر ڈنڈے کے وار سے شہری طارق محمود کو قتل کردیا تھا،واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں گزشتہ سال تھانہ روات میں درج کیا گیاتھا۔ادہر سی سی پی او سید خالد ہمدانی کے مطابق روات پولیس نے مجرم کو گرفتارکرنے کے بعد ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی جس کے پیش نظر معززعدالت نے مجرم کو قرار واقعی سز ا سنائی ہے۔

Rawat (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 24, September, 2023)- The court sentenced the named accused in the murder case to life imprisonment and Rs5 Lakh. The criminal Waheed Akhtar had killed the citizen Tariq Mahmood with a blow of a stick over a bitter argument. According to the details, the judge of the honorable court sentenced the named criminal Waheed Akhtar in the murder case to life imprisonment and Rs5 Lakh fine. The criminal Waheed Akhtar had killed the citizen Tariq Mahmood with a stick over a bitter remark, the case of the incident was registered in Rawat police station last year on the complaint of the victim’s brother. According to CCPO Syed Khalid Hamdani, Rawat police After arresting the criminal, the accused was charged with solid evidence and the case was followed effectively, in view of which the honorable court has convicted the criminal.

پولیس نے 9 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس اور چالیس لیٹر شراب،دوپستول اور ایک رائفل برآمد کر لی

The police arrested 9 suspects and recovered more than one and a half kilos of hashish, forty liters of liquor, two pistols and a rifle from their possession.

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,24،ستمبر,2023)—کلرسیداں اور روات پولیس نے 9 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس اور چالیس لیٹر شراب،دوپستول اور ایک رائفل برآمد کر لی۔ کلرسیداں پولیس نے ملزم سلیم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے پانچ لٹر شراب جبکہ عدیل اور شاہ زیب سے پستول اور محبوب سے رائفل برآمد کر لی۔روات پولیس نے ملزمان تنویر سے 380 گرام،جاوید سے 640 گرام اور ریحان سے 540 گرام چرس جبکہ خالد سے بیس لٹر شراب اور اکرم سے پندرہ لٹر شراب برامد کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لیئے۔

Show More

Related Articles

Back to top button