لندن: (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 07، ستمبر 2023) — ایک سابق وارڈ کونسلر کو بریڈفورڈ میں انصاف کی راہ میں روکاوٹ کا منصوبہ بنانے کا الزام لگایا گیا ہے۔ محمد سرور کل بریڈفورڈ اور کیگلے میجسٹریٹس کورٹ میں ظاہر ہوئے۔
الزام ہے کہ انہوں نے پچھلے سال 20 جون کو نعیم سرور کے ساتھ مل کر ایک نوسر بازی کرنے کا منصوبہ بنایا۔یہ منصوبہ پولیس کو تیز رفتاری پر جاری کئے گئے ٹکٹ کا جرمانہ بھرنے سے متعلق تھی جس میں محمد سرور اور نعیم سرور نے جعلی تفصیلات اور دستاویزات فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کی۔63 سالہ محمد سرور نے پیر، 4 ستمبر کو کورٹ میں نعیم سرور کے ساتھ حاضری دی۔
London: (Pothwar.com, Mohammad Naseer Raja, 07, September 2023) —A FORMER ward councillor has been charged with conspiring to pervert the course of justice in Bradford.
Mohammed Sarwar, of Stile Common Road in Primrose Hill, Huddersfield, appeared in Bradford and Keighley Magistrates’ Court yesterday.
It is alleged he conspired together with Naeem Sarwar to commit a series of acts on June 20, of last year.
These acts were to provide false details and documentation to police regarding a speeding offence.
The 63-year-old appeared alongside Naeem Sarwar, 21, in court on Monday, September 4.