DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Mother of Azhar Raja of UK passed away in Sehar

موضع سہر حاجی مظہر حسین راجہ، حضر راجہ یوکے، اظہر راجہ یوکے کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں

موضع سہر حاجی مظہر حسین راجہ، حضر راجہ یوکے، اظہر راجہ یوکے کی والدہ محترمہ، راجہ غلام ربانی کی ہمشیرہ اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوسی لہڑی راجہ فیاض یعقوب کی پھوپھی محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں۔ نمازِ جنازہ سید سجاد حسین شاہ کی امامت میں ہوئی۔ نمازِ جنازہ میں ڈاکٹر عارف قریشی، راجہ محمد بشیر، طیب محمود احسن ایڈووکیٹ، راجہ احسان الحق ایڈووکیٹ، راجہ محمد صابر ایڈووکیٹ، چیئرمینز راجہ محمد فیاض، راجہ ممتاز احمد، ڈاکٹر مختار احمد، راجہ محمد حنیف، سابق ناظمین حاجی غلام ظہیر بھٹی، راجہ سجاد حیدر، راجہ محمد نواز، راجہ محمد طارق یوکے، ارشد محمود بھٹی،ہیڈماسٹرز، غلام جیلانی جنجوعہ، راجہ محمد نصیر اور مظہر اقبال، سیٹھ عبدالعزیز، ماسٹر خلیل، قاضی عتیق احمد قریشی، راجہ حق نواز، مسعود انجم قریشی، حاجی امتیاز راجہ، کونسلر ،ماسٹر محبوب، صوبیدار محمد اعظم، راجہ انواز الحق، سلطان محمود راجہ، پرویز بھٹی، راجہ تنویر،ماسٹر عابد راجہ، کونسلرز، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ کو اپنے آبائی گاؤں سہر کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button