DailyNews

Rawalpindi; PML-N supporters left left down on after no candidate decision against Ch Nisar Ali Khan

چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں امیدوار نہ آنے کے اعلان کے بعد نظریاتی طور پر ن لیگ کے ساتھ کھڑے ہونے والے کارکن مایوس

حلقہ 59اور 63میں چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں ن لیگ کے امیدوار لانے کے اعلان سے ن لیگ کے نظریاتی کارکنوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں گذشتہ روز چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں امیدوار نہ آنے کے اعلان کے بعد نظریاتی طور پر ن لیگ کے ساتھ کھڑے ہونے والے کارکن مایوس ہو کر رہ گئے تھے بلکہ کئی تو چوہدری نثار کے کارکنوں کی دھمکیوں کا شکار بھی ہوئے کارکنوں نے راجہ قمر الاسلام سے روابط کئے راجہ قمرالاسلام کے لئے ٹکٹ کے اعلان کے بعد کارکنوں کا جوش و جذبہ پھر سے ترو تازہ ہو گیا اور انھوں نے شیر کی جیت کے لئے بھاگ دوڑ پھر سے شروع کر دی۔

اتوار کا دن چک بیلی خان میں گٹر ڈے کی شکل اختیار کر گیا

حلقہ 59اور 63میں چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں ن لیگ کے امیدوار لانے کے اعلان سے ن لیگ کے نظریاتی کارکنوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں گذشتہ روز چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں امیدوار نہ آنے کے اعلان کے بعد نظریاتی طور پر ن لیگ کے ساتھ کھڑے ہونے والے کارکن مایوس ہو کر رہ گئے تھے بلکہ کئی تو چوہدری نثار کے کارکنوں کی دھمکیوں کا شکار بھی ہوئے کارکنوں نے راجہ قمر الاسلام سے روابط کئے راجہ قمرالاسلام کے لئے ٹکٹ کے اعلان کے بعد کارکنوں کا جوش و جذبہ پھر سے ترو تازہ ہو گیا اور انھوں نے شیر کی جیت کے لئے بھاگ دوڑ پھر سے شروع کر دی۔

Show More

Related Articles

Back to top button