DailyNewsOverseas newsPothwar.com

Birmingham City Council approves mega Masjid project with a capacity of 2,500 worshipers on the famous Strafford Road.

برمنگھم سٹی کونسل نے معروف شاہراہ سٹریفورڈ روڈ پر 2500نمازیوں کی گنجائش والی میگا مسجد پروجیکٹ کی باضابطہ منظوری دے دی

لندن، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم محمد نصیرراجہ۔ برمنگھم سٹی کونسل نے معروف شاہرہ سٹریفورڈ روڈ پر 2500نمازیوں کی گنجائش والی میگا مسجد پروجیکٹ کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس مسجد میں 2500 نمازیوں کی گنجائش کے ساتھ ساتھ ایک بڑا کمیونٹی سینٹر، کمرشل یونٹ، اسکول اور رہائشی یونٹ بھی شامل ہوں گے۔ یوں یہ طویل عرصہ کے بعد کونسل کی جانب سے منظور کیا جانے والا ایک بڑا منصوبہ ہے۔ لیڈی پول روڈ سے متصل قادریہ ٹرسٹ جامع مسجد برمنگھم کی انتظامیہ نے اس منظوری کیلئے ایک عشرہ قبل جدوجہد کی تھی۔ برمنگھم سٹی کونسل کی جانب سے آخر کار دس سال کی طویل ترین جدوجہد کے بعد قادریہ ٹرسٹ کو اس منصوبے کی اجازت مل گئی ہے۔ برمنگھم سٹی کونسل کی پلائنگ کمیٹی نے مختلف اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے اس کی منظوری دے دی ہے۔

london; Birmingham City Council has formally approved a mega mosque project with a capacity of 2,500 worshipers on Strafford Road.

The mosque will accommodate 2,500 worshipers, as well as a large community center, commercial unit, school and residential unit.

So this is a big plan that will be approved by the council after a long time. The management of the Qadri Trust Jama Masjid Birmingham, adjacent to Lady Pool Road, had struggled for approval a decade ago.

The Qadri Trust has finally been approved by the Birmingham City Council after a long struggle of ten years. The Birmingham City Council’s planning committee has approved various objections.

Show More

Related Articles

Back to top button