DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Large public convey from Kahuta takes part in public rally held in Muzaffarabad

مظفر آباد جلسے میں شر کت کے لیے کہوٹہ سے MPAراجہ صغیر احمد کی قیادت میں 300گاڑیوں اور سینکڑوں افراد پر مشتمل ریلی کی شمولیت۔

مظفر آباد جلسے میں شر کت کے لیے کہوٹہ سے MPAراجہ صغیر احمد کی قیادت میں 300گاڑیوں اور سینکڑوں افراد پر مشتمل ریلی کی شمولیت۔ راجہ صغٖیر احمد کے کارکنوں، ورکروں اور پی ٹی آئی کے جیالوں نے حلقہ پی پی سیون کی یونین کونسلوں سے صبح 7بجے سے پہلے کی مٹور باوا فرید عوامی سیکرٹریٹ میں جمع ہونا شروع ہو گے تھے وہاں سے صبح 9بجے ایک بہت بڑا مظفر آباد جلسے میں شر کت کے لیے MPAراجہ صغیر احمد صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات کی قیادت میں راونہ ہوا تحصیل کہوٹہ اور تحصیل کلر سیداں کی یونین کونسلوں سموٹ، کنوہا، منیاندہ،دوبیرن کلاں، بھلاکھر، چوآخالصہ،نلہ مسلماناں،نارہ، لہڑی، بیور، دکھالی، ہوتھلہ، دوبیر ن خورد، پنجاڑ، کھڈیوٹ، نڑھ سے راجہ صغیر احمد کے ووٹر، سپورٹر، پی ٹی آئی کارکنوں ور کروں نے بھر پور شر کت کی اس موقع پر حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ خالد پر ویزآف کوئی راجگان،معروف سماجی شخصیت راجہ محمدفیصل آف ہنیسرراجگان،سابق چیئرمین راجہ علی اصغر آف سموٹ،راجہ ناصر کیانی آف سموٹ،راجہ عمران مینوں آف موہڑہ لنگڑ یال، راجہ قیصر موہڑہ وینس یوسی کنوہا،انجینئر راجہ بلال آف ڈھوک بنگیال یوسی چوآخالصہ،چوہدری اسد آف سموٹ، راجہ ثقلین آف ممیام، راجہ بابو ظفر اقبال، راجہ عرفان ایڈوکیٹ،چوہدری معروف آف نارہ، سابق چیئرمین یوسی لہڑی راجہ ممتاز، وائس چیئرمین ڈاکٹر مختار، سابق کونسلر راجہ ذوالفقار، چوہدری شبیر، راجہ عرفان، راجہ یوسف آف بیور، راجہ اسرار ایڈوکیٹ، سردار ایم رضاء،راجہ مظہر دکھالی، راجہ شوکت آئل، راجہ شعبان تھوہا، راجہ طارق سرور، راجہ نثار آف مٹور سمیت سینکڑوں افراد نے شر کت کی۔

حاجی شوکت (مرحوم)کے صاحبزادے اور سردار شاہد کے بھائی کو سپرد خاک کر دیا گیا

Zahid Mahmood passed away in village Palot

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
حاجی شوکت (مرحوم)کے صاحبزادے اور سردار شاہد کے بھائی کو سپرد خاک کر دیا گیا۔مر حوم کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں پلوٹ میں ادا کی گئی نمازے جنازہ میں MPAراجہ صغیر احمد صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات،مسلم لیگی کارکن راشد مبارک عباسی، SHOکلر سیداں بشارت عباسی،فوڈ انسپکٹر رانا غلام مر تضیٰ،راجہ ماجد جنجوعہ دڑیوٹ وارث، راجہ شیر بہادر، راجہ شعبان آف تھوہا، سابق کونسلر راجہ گلزار احمد،نور سبحانی،راجہ فرقان جنجوعہ، راجہ طاہر مٹور سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔

سردار شاہد محمود سے راجہ قیصر وینس یوسی کنوہا کا اظہار تعزیت مرحوم کے لیے ایصال ثواب

Condolences on death of Zahid Mahmood in village Palot

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سردار شاہد محمود سے راجہ قیصر وینس یوسی کنوہا کا اظہار تعزیت مرحوم کے لیے ایصال ثواب۔یوسی مٹور کے گاؤں پلوٹ کے رہائشی سردار شاہد محمود کا بھائی زاہد گذشتہ روز فوت ہو گیا تھا اس کی وفات پر حلقہ PP-7کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ قیصر وینس،طاہر محمود، راجہ عابد، محمد جمیل اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ نے ان کی رہائش گاہ جا کر ان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مر حوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button