DailyNewsKallar Syedan
Kallar Syedan; Ch Rafaqat Ali Minhas appointed head teacher at Gov boys high school, Doberan Kallan
چوہدری رفاقت علی منہاس کو ترقی دے کر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دوبیرن کلاں میں ریگولر ہیڈماسٹر تعینات

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی) چوہدری رفاقت علی منہاس کو ترقی دے کر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دوبیرن کلاں میں ریگولر ہیڈماسٹر تعینات ہونے پر قائم مقام ہیڈماسٹر چوہدری معروف حسین اور سٹاف نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر سابق ہیڈ ماسٹر غلام نبی بٹ، ہیڈماسٹر راجہ محمد شبیر، سابق ہیڈماسٹر غلام جیلانی جنجوعہ، پی ٹی یو کے رہنماؤں ارشد محمود بھٹی، عبدالرؤف وینس، چوہدری ظہیر جی ایم بشیر جنجوعہ، جی ایم چوہدری جاوید، سابق چیئرمین یو سی دوبیرن کلاں ندیم احمد اور ٹھیکدار بشارت ملک،مرزا محمد بشیر، قاضی عتیق احمد قریشی، قاضی احسان الحق قریشی، چوہدری ارشد محمود، چوہدری ظفر اقبال، بابو عبدالحمید بٹ، پوسٹ ماسٹر عبدالطیف، ہیڈماسٹر فہیم رزاق، منیر چشتی اور دیگر نے ہیڈماسٹر چوہدری رفاقت علی منہاس کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔
اڈیشنل آئی جی لا جسٹک موٹروز پولیس جمیل احمد ہاشمی کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد
Jamil Ahmed Hashmi congratulated for performing Hajj




