DailyNews

Dadyal, AJK; No water supply from Zaman Chauk Bhalot to Bhalot hospital due to breakdown of motor

زمان چوک بھلوٹ تا سرکاری ہسپتال بھلوٹ میدان کربلاکو منزل پیش کرنا لگا

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی) زمان چوک بھلوٹ تا سرکاری ہسپتال بھلوٹ میدان کربلاکو منزل پیش کرنا لگا تفصیل کے مطا بق گزشتہ تین ہفتوں سے موٹرین خراب ہیں بھلوٹ کی عوام پانی کو ترس گیا سرکاری ہسپتال میں پانی بلکل ختم ہو گیا مریض پانی کو ترس گئے سرکاری ہسپتال کاایک وفد ڈاکٹر محمد یوسف میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہو ئے کہا یہ سلسلہ تقربیاًدو ماہ سے موٹرین خراب ہو جاتی ہیں لیکن محکمہ پبلک ہیلتھ ڈھول کشمیریاں بھلوٹ تا سرکاری ہسپتال میں پانی نایاب ہو گیا ڈاکٹر محمد یوسف نے کہا محکمہ پبلک ہیلتھ کی اتنی بے حسی ہو گئی ہے کہ موٹرین خراب پڑی ہو ئی ہے ٹھیک نہیں ہو رہی ہیں اگر محکمہ پبلک ہیلتھ تقربیاًدوہفتہ سے زیادہ سے گئے ہیں پانی نہیں مل رہا ہے مریض کو کتنی مشکل پیش آرہی ہیں ہسپتال میں ہم کتنے ٹینکر لائے ہسپتال میں تقر بیاًایک دن میں کم از کم دو یاتین ٹینکر پانی خرچ ہے محکمہ پبلک ہیلتھ کو دویا تین دن کے اندر موٹرین ٹھیک نہ ہو ئی تو اسکی تمام زمہ داری محکمہ پبلک ہیلتھ پر ہو گئی

 

Show More

Related Articles

Back to top button