بیول(راجہ طارق ایوب) نمائندہ ہوٹھوار ڈاٹ کوم۔ یونین کونسل چنگا بنگیال گاوں بھڑول میں چوری کی واردات۔نامعلوم چور طلائی زیوارات۔نقدی اور موٹر سائکل لیاڑے۔ بھڑول کے رہائشی چوہدری ثاقب ولد نمبر دار محمد لطیف مرحوم اپنے گھر والوں کے ہمراہ گزشتہ رات کو اپنے کسی عزیز کی شادی کی تقریب میں گئے تھے صبح جب اپنے گھر آئے تو گھر میں صفایا ہو چکا تھا نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر سات تولے سونا، ستر ہزار روپے اور موٹر سائکل لے اڑے جب کہ صبح موٹر سائکل مل اعوان کے رستے میں ایک کھیت میں پڑا ہواملا۔پولیس کو اس سارے واقع کی اطلاع دی گئ۔
Gujar Khan; Burglary was committed during the night at the residence of Ch Saqib in village Barrol, UC Changa Bangyal. Large amount of cash and goods were taken as the family were away on a wedding.