سلاو پوٹھوار ڈاٹ کام کے زیر اہتمام محفل شعر خوانی بسلسلہ جشن آزادی سلاو بریٹول میں منعقد ہوا جس میں مشہور و معروف شعر خواں جاوید جیدی اور راجہ اورنگزیب عالمگیر آف ڈربی نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور خوب داد لی ۔ شعر خوانی کی اس محفل میں سلاو کی سیاسی و سماجی شخصیت کے علاوہ برطانیہ کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور خوب لطف اندوز ہوئے راجہ جاوید جیدی اور راجہ اورنگزیب عالمگیر نے بہترین پروگرام منعقد کرانے پر پوٹھوارڈاٹ کام کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی ۔
London; Large number of people appreciated Pothwari folk music held in Slough with Raja Aurangzaib and Javed Jedi. for more please watch video below.
https://www.facebook.com/100009039275294/videos/2293722594272361/