جبر(نامہ نگار)بھنیر کسوال راجہ سلطان محمود کے بیٹے راجہ عمران محمود رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے اس خوشی کے موقع پر انہوں نے ایک پرتکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام نمبردارہ میرج ہال میں کیا جس میں چیئرمین راجہ جمشید احمد کیانی،چیئرمین چوہدری ناصر تاج،کونسلر ٹھیکیدار ناصر،صوبیدار حاجی اشرف،ماسٹر ساجد بورگیاں،محمدراجہ عدیل ساجد،راجہ اسماعیل،ڈاکٹر محمد شعیب،شیخ قیصر قیوم،خواجہ ارشد،رضوان مغل،کونسلر خواجہ شوکت عزیز،خواجہ حاجی رمضان،راجہ اسلم بھنیر کسوال،راجہ اختر،رضوان رضو،خواجہ فیاض،راجہ پرویز کیانی،محمود بھٹی،راجہ فیاض بلیام،راجہ طارق کیانی،شاہد مغل،ناصر بلو چ اور مقامی صحافی ممراز شیخ سمیت اہلیان دوست احباب و عزیز وقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور راجہ عمران محمود کو نئی ازدواجی زندگی کی شروعات پر دلی مبارکباد پیش کی۔
تعزیتی اجلاس
جبر(نامہ نگار)سینئر صحافی شفیق الرحمن وارثی کے زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ممرا ز شیخ،جہانگیر افضل،وقاص وارثی،شیخ محمد اخلاق،قاضی کلیم،راجہ طارق ایوب سمیت دیگر نے شرکت کی اجلاس میں چیئرمین پوٹھوہار ڈاٹ کوم محمد نصیر راجہ سلاؤ برطانیہ،صدر پی ڈبلیو اے برطانیہ محمد شبیر راجہ کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعاکی گئی ہے،