DailyNewsKahuta

Kahuta; Raja Amir Mazhar congratulated on his Umrah pilgrim

راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ عمرئے کی اداہگی کرلی۔ دوستوں عزیزوں کی طرف سے مبارکبا د۔

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔کہوٹہ کی یونین کونسل ہوتھلہ کے چیئرمین و ممبر ضلع کونسل راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ عمرئے کی اداہگی کرلی۔ دوستوں عزیزوں کی طرف سے مبارکبا د۔ تفصیل کے مطابق ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین یونین کونسل ہوتھلہ راجہ عامر مظہر نے گذشتہ روز عمرئے کی ادا ہگی کر لی۔ راجہ عامر مظہر کو عمرئے کی ادا ہگی پر چیئرمین یونین کونسل دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد، راجہ علی اصغر آف سپین،راجہ سعید احمد آف سپین، جنرل کونسلر راجہ عمران، حفیظ احمد عاصی، حافظ ممتاز حسین،راجہ مجیب اللہ ستی المعروف ڈاکٹر مناء،وائس چیئرمین یوسی دکھالی عبد الحمید مغل،راجہ فرزوق، حوالدار عدالت، چوہدری محمد ریاض، سیکرٹری امجد حسین، سیکرٹری آفتاب،صحافی کبیر جنجوعہ نے دلی مبارکباد پیش کی۔


جنجوعہ خاندان کے چوراسی (84)گاوں کے جد امجدراجہ سلطان احمد ثانی المعروف دادا پیر کالا کا سالانہ عرس مبارک

Urs Mubarak of Dada Pirkala

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔جنجوعہ خاندان کے چوراسی (84)گاوں کے جد امجدراجہ سلطان احمد ثانی المعروف دادا پیر کالا کا سالانہ عرس مبارک۔عرس مبارک چیئر مین جنجوعہ ینگ فنڈویشن بگلہ راجگان مٹور راجہ محمد ذاکر،راجہ خضر زمان،راجہ تصدق جنجوعہ،راجہ ثقلین آف ممیام،راجہ جمال جنجوعہ کی قیادت میں منعقد ہوا۔عرس شریف میں،ممتاز مذہبی سکالرصاحبزادہ ڈاکٹرساجد الرحمن سجادہ نشین دربار عالیہ بگہار شریف سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل مٹورکے قریبی گاوں سلطان خیل میں جنجوعہ خاندان کے چوراسی (84)گاوں کے جد امجدراجہ سلطان احمد المعروف دادا پیر کالا کا سالانہ عرس مبارک منایا گیا جس کی اہتمام ہر سال کی طرع اس سال بھی چیئر مین جنجوعہ ینگ فنڈویشن بگلہ راجگان مٹور راجہ محمد ذاکر،بزرگ مسلم لیگی رہنماء راجہ محمد خالد،راجہ احسن اختر،راجہ خضر زمان، راجہ جمال،راجہ شہزاد،راجہ تصدق جنجوعہ آف سلطان خیل اوردیگردوستوں نے کیااس موقع پرممتاز مذہبی سکالرصاحبزادہ ڈاکٹرساجد الرحمن سجادہ نشین دربار عالیہ بگہار شریف ممتاز عالم دین مولانا اقبال قریشی،نوجوان عالم دین راجہ خالد نقبنشدی جنجوعہ،راجہ بابوظفر اقبال، راجہ ثقلین آف ممیام،راجہ رفاقت جنجوعہ،راجہ عمیر جنجوعہ آف سلطان خیل،راجہ ماسٹر ابرار،راجہ طارق عظیم، راجہ نوید احمد آف تھوہا،راجہ حسنین جنجوعہ،راجہ بشارت آف بگلہ،راجہ سخاوت ایڈوکیٹ،ڈاکٹر راجہ سجاد جنجوعہ،راجہ یاسر جنجوعہ،راجہ زوہیب،راجہ عاصی جنجوعہ سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت دیگرافراد نے شر کت کی دربارکو پہلے غسل دیا گیا اور چادرپوشی کی گئی اس کے بعد علماء کرام نے خطابات کیے،ثناء خوان مصطفیﷺ نے بارگائے رسالت میں ہدیہ عقیدت کے پھول نچاور کیے اپنے خطاب میں ممتازمذہبی سکالر ڈاکٹرساجد الرحمن نے کہا کہ قبیلے پہچان کے لیے بنائے گئے ہیں اولاد ہم سب حضرت آدم ؑ کی ہیں اللہ کے نزدیک اگر کوئی بڑا ہے تو وہ صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔اگر آخرت میں کسی سے پوچھ گچھ ہوگئی تو اس کے اعمال دیکھے جاہیں گئے ناں کہ اس کا حسب نسب۔ آخر میں دادا پیر کالا کے درجات بلندی اور ان کے خاندان کے تمام افراد اور عالم اسلام کی خیر کے لیے دعاء کی گئی اور شرکاء میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔


صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد کے اعزاز میں ڈاکٹر خرم ارشاد مرزا کی طرف سے پر تکلف دعوت

Dr Khuram Arshad Mirza holds reception for Raja Sagheer Ahmed

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد کے اعزاز میں ڈاکٹر خرم ارشاد مرزا کی طرف سے پر تکلف دعوت۔ کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شر کت۔ڈاکٹر خرم ارشاد مرزا نے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمدکو علاقے سے آگاہ کیا۔ کلر سے سر صوبہ شاہ روڈ اور دیگر لنک روڈوں کی خستہ حالی سے:صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد کو آگاہ کیا جس پر راجہ صغیر احمد نے عوامی مسائل کے حل کی مکمل یقین دھانی کرائی۔تفصیل کے مطابق حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر خرم ارشاد مرزا نے اپنی رہائش گاہ پرصوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد کے اعزاز میں ایک پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا جس میں مرزا شکیل احمد، نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ عمران مینوں آف موہڑہ لنگڑ یال، نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت انجینر راجہ بلال بنگیال، نبیل احمد مرز ا،رفاقت منشی،حافظ جبار،راجہ شوکت سمیت دیگر اہل علاقہ موجود تھے۔

Show More

Related Articles

Back to top button