DailyNewsHeadlineKallar Syedan
Kallar Syedan; Wheat harvest season starts in Kallar Syedan and the rest of Pothwar region (See video)
گندم کی کٹائی کا آغاز ہو گیا،اس سال کسانوں کے مقابلے میں مشین سے زیادہ تر کٹائی کی جا رہی ہے
سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔پنجاب میں گزشتہ کئی سالوں سے گندم کی کٹائی کے لئے مشینری نے جگہ لے لی ہے،اس طرح راولپنڈی ڈویثرن میں بھی ہر سال گندم کی کٹائی کے لئے نت نئی جدید مشینری کا استعمال کیا جا رہا ہے،جس سے بارانی کسانوں کی مشکلات انتہائی کم ہو گئی ہیں،یہ جدید مشینری تمام کام خود کرتی ہے جس سے کسان اور زمیندار خوشحال ہو رہا ہے،ویڈیو ملاحظہ فرمائیے پوٹھوار ڈاٹ کوم کے سنگ۔
Kallar Syedan; The Wheat harvest season has started in Kallar Syedan and the rest of Pothwar region, This year more people are using machinery in order to harvest the wheat crops rather then using manual labour. For full report please watch the video below.