DailyNews

Rawalpindi; Population department holds cricket match at Nawaz Sharif park

محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے کرکٹ میچ کا انعقاد راولپنڈی میں ہوا۔

راولپنڈی نواز شریف پارک میں محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں راولپنڈی کی کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا اس تقریب کے مہمان خصوصی ایم این اے راولپنڈی شیخ راشد شفیق تھے اس کے علاوہ محکمہ بہبود آبادی کے سینئر آفیسرز نے بھی شرکت کی بیول سے تعلق رکھنے والے محکمہ بہبود آبادی کے نوجوان سوشل موبلائزر محمد شیراز وارثی نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی اور سیم این اے شیخ راشد شفیق سے ملاقات بھی کی ۔

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button