کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |09مارچ2026)—کلر سیداں پولیس کی کاروائی،چوکپنڈوری میں برسوں سے مقیم 15 خواتین سمیت 26 افغان باشندوں کو حراست میں لے کر مہاجر کیمپ منتقل کردیا گیا جن میں غلام محمد،نیک بی بی زوجہ غلام محمد،میمونہ دختر غلام محمد،اسلم ولد غلام محمد،مریم دختر غلام محمد،عثمان ولد غلام محمد،غلام حیدر ولد مروت خان،قمر بی بی زوجہ غلام حیدر،عبداللہ ولد غلام حیدر،مریم بی بی دختر غلام حیدر،گل بی بی دختر غلام حیدر،رحیم ولد غلام حیدر،حلیمہ دختر غلام حیدر،لیلی دختر غلام حیدر،شہناز زوجہ امیر جان،نعمت اللہ ولد امیر جان،اسماعیل ولد امیر جان،فاطمہ دختر امیر ضان، وزیر ا زوجہ یار محمد، زارا زوجہ نور محمد، آمنہ بی بی دختر نور محمد،سمینہ دختر نور محمد،رحمت اللہ ولد نور محمد،عائشہ دختر نور محمد،ابراہیم ولد نور محمد اور سلیم ولد نور محمد شامل ہیں۔یاد رہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے مسلسل اس بات کی نشان دہی کرتے چلے آ رہے تھے کہ چوکپنڈوری میں غیر ملکی مقیم ہیں اس کے علاؤہ کلرسیداں کے دیگر مقامات پر بھی افغانی آج بھی موجود ہیں ان کی سرپرستی کون کرتا ہے اس کا جواب درکار ہے۔
Kallar Syedan (Pothwar.com — Ikram ul Haq Qureshi | March 9, 2026) — Kallar Syedan police conducted an operation in Chowk Pandori, detaining 26 Afghan nationals, including 15 women who had been residing in the area for years. The detainees were shifted to a refugee camp for further processing.
The names of those detained include Ghulam Muhammad, Naik Bibi (wife of Ghulam Muhammad), Maimoona (daughter of Ghulam Muhammad), Aslam (son of Ghulam Muhammad), Maryam (daughter of Ghulam Muhammad), Usman (son of Ghulam Muhammad), Ghulam Haider (son of Marwat Khan), Qamar Bibi (wife of Ghulam Haider), Abdullah (son of Ghulam Haider), Maryam Bibi (daughter of Ghulam Haider), Gul Bibi (daughter of Ghulam Haider), Rahim (son of Ghulam Haider), Halima (daughter of Ghulam Haider), Laila (daughter of Ghulam Haider), Shehnaz (wife of Amir Jan), Naimatullah (son of Amir Jan), Ismail (son of Amir Jan), Fatima (daughter of Amir Jan), Wazir A (wife of Yar Muhammad), Zara (wife of Noor Muhammad), Amina Bibi (daughter of Noor Muhammad), Sameena (daughter of Noor Muhammad), Rehmatullah (son of Noor Muhammad), Ayesha (daughter of Noor Muhammad), Ibrahim (son of Noor Muhammad), and Saleem (son of Noor Muhammad).
Law enforcement agencies had previously highlighted that foreigners were residing in Chowk Pandori. The authorities have raised concerns about the continued presence of Afghans in other parts of Kallar Syedan and called for clarification on who is responsible for their oversight.
This operation is part of ongoing efforts by the local police to regulate illegal settlements and ensure compliance with immigration and local laws.
کلر سیداں: زمین کے تنازعے میں بکری زخمی، متاثرہ شخص نے پولیس میں مقدمہ درج کروایا
Nalla Muslimana Man Alleges Goat Injured in Land Dispute, Police Investigating
کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |09مارچ2026)—طاہر محمود سکنہ نلہ مسلماناں نے مقدمہ درج کروایا کہ ہمارا مسمیان محمد یعقوب،محمد فرید پسران پہلوان کیساتھ زمین کا تنازعہ چل رہا ہے۔میں نے گزشتہ روز اپنی بکریاں چرانے کےلئے کھولی ہوئی تھیں جنہیں تقریبا ڈیڑھ بجے دن کو واپس گھر لا رہا تھا کہ راستے میں میری بکریاں مسمیان فرید وغیرہ کے گھر کے پاس پہنچیں تو ایک بکری مالیتی چار لاکھ روپے فرید کی کھلی حویلی میں داخل ہو گئی اس دوران مسمی آصف حسین بھی آ گیا اور میرے دیکھتے دیکھتے مسمی یعقوب نے بکری کو روک لیا اور فرید نے ڈنڈا اٹھا کر بکری کو دے مارا جس سے میری بکری کی ٹانگ ٹوٹ گئی اور وہ گر گئی، میرے شکوہ کرنے پر دونوں نے مجھے گالم گلوچ شروع کر دی کلرسیداں پولیس مصروف تفتیش ہے۔
Armed Men Allegedly Threaten Family, Attempt Land Grab in Kallar Syedan; Police Investigating
کلر سیداں: مسلح افراد نے گھر میں زبردستی داخل ہو کر قتل کی دھمکیاں دیں اور زمین پر قبضے کی کوشش کی، پولیس تفتیش کر رہی ہے
کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |09مارچ2026)— فیاض ولد سید اکبر سکنہ ولائیت آباد نے مقدمہ درج کروایا کہ ساجد محمود بیرون ملک ہوتا ہے اور گھر جائیداد کی دیکھ بھال کی ذمہ داری میری ہیں گزشتہ روز محمد سرفراز وغیرہ موجود تھے کہ طیب مسلح پسٹل۔عاصم مسلح پسٹل۔نیک محمد۔ساجد محمود۔ابرار۔قمرالدین۔محمد راشد اور 5 نامعلوم مسلح ڈنڈے آگئے اور گھر کے دروازے توڑتے ہوے زبردستی اندر داخل ہو گئے اور یرغمال بنا کر قتل کی دھمکیاں دیں گھر اور محلقہ زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔