DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta police action, alcohol supplier arrested, huge quantity of alcohol recovered

کہوٹہ پولیس کی کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، بھاری مقدار میں شراب برآمد

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،5اپریل2024)کہوٹہ پولیس کی کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، بھاری مقدار میں شراب برآمد، ملزم عاصم سے 120بوتل شراب برآمد ہوئی، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی کہوٹہ پولیس کو شاباش، گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ایس پی صدر منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, April 5, 2024)… In a commendable move by Kahuta Police, a significant breakthrough was achieved as a liquor supplier was apprehended, and a substantial quantity of alcohol was seized during a raid conducted in the jurisdiction of Kahuta tehsil. The suspect, identified as Asim, was found in possession of 120 bottles of liquor.

SP Saddar Muhammad Nabeel Khokhar praised the efforts of Kahuta Police, commending their swift action in curbing the illicit liquor trade. The arrested individual will face prosecution with concrete evidence presented in court. SP Saddar Khokhar emphasized the need for continued crackdowns on drug peddlers and alcohol suppliers to maintain law and order in the region.

کرنل (ر) سعید جنجوعہ نے مٹور میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس کے مہمانِ خصوصی صداقت علی عباسی تھے

Colonel (Rtd) Saeed Janjua organized an iftar party in Mator where Sadaqat Ali Abbasi was the chief guest

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،5اپریل2024)
صدر PTI تحصیل کہوٹہ کرنل (ر) سعید جنجوعہ نے مٹور میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس کے مہمانِ خصوصی سابق MNA صداقت علی عباسی اور سابق چیئرمین راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی راجہ طارق محمود مرتضٰی تھے افطار پارٹی میں تحصیل کلر اور تحصیل کہوٹہ کے دوستوں سمیت حلقہ PP7 کی تنظیمی عہدیداران نے بھی بھرپور شرکت کی افطار پارٹی کے بعد مہمانوں اور تنظیمی عہدیداران کی اہم بیٹھک ہوئی جس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ان کی حکومت اور سابق MNA و بانی ٹوررازم ہائی وے صداقت علی عباسی کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ ان کی کاوش سے پسماندہ علاقوں میں اربوں روپے کی فنڈنگ سے ٹوررازم ہائی وے کا قیام عمل میں لایا گیا جس سے علاقے میں ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button