DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: A Passenger vehicle traveling to Smot and Bewal forced stopped and passengers assaulted

مسافر گاڑی کو روک کر ڈرائیور ،کنڈیکٹر سمیت خواتین مسافروں پر بھی وحشیانہ تشدد جبکہ کنڈیکٹر کو بھی اٹھا کر لے گے

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,05, اپریل,2024ء)—کلرسیداں میں غنڈہ گردی بدمعاشی کا مکمل راج کوئی پوچھنے والا ہی نہیں۔راہ چلتے شہری روزانہ لٹ رہے ہیں چوروں نے شہریوں کا ناطقہ بند کر رکھا ہے کلرسیداں کے تمام انتظامی ادارے قانون پر عملدرامد کرانے میں مکمل ناکام ہیں۔گزشتہ شام ایک مسافر گاڑی معمول کے مطابق راولپنڈی سے بیول سموٹ کے لیئے روانہ ہوئی گاڑی کے ڈرائیور نے روات میں مسافر اتارے تو اسے وہاں موجود ڈرائیوروں نے روک کر ڈرائیور رمضان اور کنڈیکٹر پر شدید تشدد کیا ڈرائیور مسافروں کی جان بچا کر نکل آیا تو مسلح بیس کے قریب ملزمان ٹویوٹا ہائی ایس اور ہنڈا موٹر سائیکل پر کلرسیداں پہنچ گئے جنہوں نے اس گاڑی کو دوبارہ روک کر ڈرائیور،کنڈیکٹر اور خواتین سمیت دیگر مسافروں پر بھی بدترین تشدد کیا اور اس کے بعد ڈرائیور کے کپڑے پھاڑ کر کنڈیکٹر کو اٹھا کر ہمراہ لے گئے کلر سیداں کے شہریوں نے واقعہ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے غنڈہ عناصر کی فوری گرفتاری اور تمام شعبوں میں کلر پولیس کی مکمل ناکامی کا بھی نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 03, April 2024)——Lawlessness continues to plague Kallar Syedan as incidents of violent crime remain unchecked, leaving citizens in constant fear. Criminals have effectively paralyzed the city, with law enforcement agencies failing to enforce law and order.

In a harrowing incident last evening, a passenger bus traveling from Rawalpindi to Bewal Smot was intercepted by armed assailants. Upon disembarking passengers in Rawat, the attackers subjected the driver, Ramzan, and the conductor to severe violence. Fortunately, the driver managed to save the passengers’ lives before escaping. However, the culprits, armed with rifles and riding Toyota Highaces and Honda motorcycles, reached Kallar Syedan, where they once again halted the bus.

This time, they unleashed a brutal assault on the driver, conductor, and other passengers, including women. Following the assault, they tore the driver’s clothes and abducted the conductor. Outraged citizens of Kallar Syedan have taken to the streets, demanding the immediate arrest of the culprits and condemning the complete failure of the Kallar Police in all departments.

پیپلز پارٹی تحصیل کلر سیداں کے کارکنان نے ذوالفقار علی بھٹو کی 45ویں برسی منائی

PPP Tehsil Kallar Syedan observers 45th anniversary of Zulfikar Ali Bhutto

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,05, اپریل,2024ء)—پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل صدر محمد اعجاز بٹ، سرپرست اعلی محمد فیاض کیانی،سٹی جنرل سیکرٹری نصیر اختر بھٹی،سابق بلدیہ ممبر عاطف اعجاز بٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کے موقع پر اخباری بیان میں کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے حق کا ساتھ دیتے ہوئےشہادت کو گلے لگایا مگر باطل کے آگے سر نہیں جھکایا اور امر ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے اسلام کی سر بلندی،ملک و قوم کے لیے تاریخی کارنامے سرانجام دیں جو آج بھی تاریخ کا حصہ ہیں انہوں نے کہا کہ آج ہم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دیئے گئے 5 پارٹی نقاط اسلام ہمارا دین ہے۔طاقت کا سرچشمہ عوام ہے۔جمہوریت ہماری سیاست ہے۔اسلامی شوشلزم ہماری معشیت ہے۔شہادت ہمارا نصب العین ہے پر عمل ہماری پارٹی کے منشور کا حصہ ہیں

Show More

Related Articles

Back to top button