DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Raja Osama Sarwar, Raja Sagheer Ahmed visited Kahuta Bazar along with other League leaders.

راجہ اسامہ سرور، راجہ صغیر احمد کا ڈاکٹر محمد عارف قریشی اور دیگر لیگی رہنماؤں کے ہمراہ کہوٹہ بازار کا دورہ

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21جنوری2024)
راجہ اسامہ سرور، راجہ صغیر احمد کا ڈاکٹر محمد عارف قریشی اور دیگر لیگی رہنماؤں کے ہمراہ کہوٹہ بازار کا دورہ،ممتاز مسلم لیگی رہنماء ڈاکٹر محمد عارف قریشی،سابق چیئرمین ایم راجہ ظہور اکبر سمیت دیگر رہنماء ہمراہ موجود تھے،تاجروں سے ملاقات، تاجر برداری نے پھولو ں کی برسات کر دی، راجہ اسامہ سرور، راجہ صغیر احمدکا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور اور راجہ صغیر احمد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون نے ہمراہ مسلم لیگ ن کے سٹی صدر ڈاکٹر محمد عارف قریشی کے کہوٹہ شہر کادورہ کیا،تاجروں نے ن لیگی رہنماؤں راجہ اسامہ سرور، راجہ صغیر احمد، ڈاکٹر محمد عارف قریشی اور لیگی رہنماؤں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور مالا بھی ڈالے اس موقع پر بڑھی تعداد میں شہر کے تاجروں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ انشاء اللہ ہم 8فروری کو اپنا ووٹ شیر کو دے کر ن لیگی امیداروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 21 January 2024)
Raja Usama Sarwar, Raja Sagheer Ahmad visited Kahuta Bazaar along with Dr. Mohammad Arif Qureshi and other League leaders, prominent Muslim League leader Dr. Mohammad Arif Qureshi, former Chairman M. Raja Zahoor Akbar and other leaders were present. Traders rained flowers on, Raja Osama Sarwar, Raja Sagheer Ahmed announced their full support, according to the details, last day, the nominated candidate of the Muslim League-N for the National Assembly, Raja Osama Sarwar and Raja Sagheer Ahmed, the candidate for the Provincial Assembly, Punjab Constituency. PP7 along with PML-N City President Dr. Mohammad Arif Qureshi visited Kahuta city, traders showered flower leaves and garlands on PML-N leaders Raja Osama Sarwar, Raja Saghir Ahmed, Dr. Mohammad Arif Qureshi and League leaders. On this occasion, a large number of businessmen in the city expressed their resolve that, God willing, we will vote for lion on February 8 and win the PML-N candidates with a huge majority.

راجہ ندیم احمدکی کامیابی سے ہی حلقے کے مسائل ہونگے

Raja Nadeem Ahmed’s success will be the problem solving of the constituency

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21جنوری2024)
راجہ ندیم احمد کا الیکشن لڑنے کے فیصلے کے مثبت اثرات مرتب ہونگے راجہ ندیم احمدکی کامیابی سے ہی حلقے کے مسائل ہونگے،حلقے کی عوام ان کا بھر پور ساتھ دیں گے ان خیالات کا اظہار حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ علی اصغر نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ راجہ ندیم احمدنے اپنے دور ناظمیت اور چیئرمینی میں لاکھوں روپے کے ترقیاتی کام کرائے ہیں بجلی، سٹرکیں اور گلیوں کے جھال بچھا دیے تھے اب وہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑھ رہے ہیں جس سے حلقے کی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی عوام جوق در جوق ان کا ساتھ ان کے قافلے میں شامل ہو رہے ہیں کیونکہ عوام کو پتہ ہے راجہ ندیم احمد ہی حلقے کا مسیحا ہے انشاء اللہ 8فروری کا سورج راجہ ندیم احمد کی کامیابی کی خوشخبری لے کر طلوع ہو گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button