DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: “Dr. Sohail Ijaz Awan Appointed as Chief Medical Officer at THQ Hospital Gujar Khan”

ڈاکٹر سہیل اعجازاعوان ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان میں سی ایم او تعینات

گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,06،اکتوبر,2023)— ڈاکٹر سہیل اعجاز اعوان کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال گوجرخان میں سینئر میڈیکل آفیسر تعیناتی کے احکامات جاری اس ضمن میں تحریری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

“Gujar Khan (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, October 6, 2023) – Dr. Sohail Ijaz Awan has been appointed as the Senior Medical Officer at Tehsil Headquarters Hospital Gujar Khan, according to an official notification issued in this regard.”

پٹرولنگ پولیس کی بڑی کاروائی، 20 کلوگرام افیون اور 11 کلوگرام چرس برآمد، 03 ملزمان گرفتار

Major operation of the patrolling police, 20 kg of opium and 11 kg of hashish were recovered, 03 accused were arrested

گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,06،اکتوبر,2023)— پٹرولنگ پولیس کی بڑی کاروائی، 20 کلوگرام افیون اور 11 کلوگرام چرس برآمد، 03 ملزمان گرفتار،پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات کاروائی کرتے ھوۓ دوران چیکنگ پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال سے عدنان اقبال سب انسپکٹر اور ان کی ٹیم نے لوڈر رکشہ کو روکا اور دوران تلاشی رکشہ کے خفیہ خانوں سے 11کلو چرس، 20کلو افیون برآمد کر لی، اور 03 ملزمان 1. سہیل احمد ولد افتخار سکنہ سیالکوٹ، 2. محمد اصغر ولد ارشد سکنہ وزیرآباد، 3. محمد شاکر ولد محمد ابراہیم سکنہ سرگودھا کو حسب ضابطہ گرفتار کر کے تھانہ سوہاوہ مقدمہ درج کروا کر ملزمان کو پابند سلاسل کیا،

Show More

Related Articles

Back to top button