DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: “Substandard Materials Delay Completion of Sambala to Dhillaiter Road, Costing 4 Billion Rupees”

سنمبلاہ تا دھلیتر سڑک میں ناقص میٹیریل کا استعمال ساڑھے چار کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی سڑک ابھی تک مکمل نہ ہو سکی

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،6اکتوبر2023)
سنمبلاہ تا دھلیتر سڑک میں ناقص میٹیریل کا استعمال ساڑھے چار کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی سڑک ابھی تک مکمل نہ ہو سکی چند مقامی لوگوں نے محکمہ ہائی وے کے انجینیر اور ٹھیکدار سے ملکر مقامی آبادی اور سڑک کا سارا پانی ایک بیوہ کی زمین میں چھوڑ دیا جسکی وجہ سے زمین ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور لاکھوں روپے کا نقصان ہوا اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ، ایکسین ہائی وے، ڈپٹی کمشنر کو بذریعہ درخواست صورتحال سے آگاہ کیا مگر گا حال کوئی کاروائی نہ ہو سکی عوام علاقہ نے کہا کہ ورک آرڈر ایک ایسا ڈاکومنٹ ہے جس تک عوام کو رسائی نہیں جسکا حصول عوام کا حق ہے عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ چند مخصوص لوگ محکمہ ہائی وے افسران اور ٹھیکدار عوام سے سب راز پوشیدہ رکھ کر اپنی من مانی کرتے ہیں عوام علاقہ نے وزیر اعلی پنجاب، کمشنر راولپنڈی سے مطالبہ کیا کہ سنمبلاہ تا دھلیتر روڈ میں ناقص میٹیریل کے استعمال سڑک جو رہتی ہے اسکی تکمیل نہ ہوئی ہے جس کا نوٹس لیا جائے بیوہ کی زمین میں چھوڑا گے پانی کے کیے متبادل انتظام کیا جائے تاکہ اسکا نقصان نہ ہو اعلی سطح کی کمیٹی بنا کر اس منصوبے کی انکوائری کی جائے تاکہ ان یتیم بچوں کی حق تلفی نہ ہو۔

Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, October 6, 2023) – The construction of the road from Sambala to Dhillaiter, costing over 400 million rupees, remains incomplete due to the use of substandard materials. Some local residents have accused the officials of the Highway Department of negligence and collusion with contractors. They claim that the entire road project has been jeopardized due to waterlogging caused by diverting all the water into a widow’s land, resulting in extensive damage amounting to millions of rupees.

Assistant Commissioner Kahuta, the Executive Highway Authority, and the Deputy Commissioner were alerted to the situation through a formal complaint. However, no concrete action has been taken so far. The local community alleges that the work order is a document that remains inaccessible to the public, despite being their right. They claim that the tax money of the people is being misused, with certain individuals within the Highway Department and contractors maintaining secrecy.

The residents of the area have demanded the attention of the Chief Minister of Punjab and the Commissioner of Rawalpindi, urging them to take note of the unfinished state of the Sambala to Dhillaiter Road and the damage caused by the use of substandard materials. They have also called for an alternative arrangement for water drainage to prevent further losses. Furthermore, they propose the formation of a high-level committee to conduct an inquiry into the project, ensuring that the rights of orphaned children are not compromised.

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راولپنڈی شمس توحید عباسی، ٹھیکیدار قمر عباسی اور عمر عباسی کی والدہ محترمہ وفات پا گیں

The mother of District Sports Officer Rawalpindi Shams Tawheed Abbasi, contractor Qamar Abbasi, and mother of Umar Abbasi passed away

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،6اکتوبر2023)
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راولپنڈی شمس توحید عباسی، ٹھیکیدار قمر عباسی اور عمر عباسی کی والدہ محترمہ وفات پا گیں، مرحومہ مائی صاحبہ کا نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں کتھیل ہون میں ادا کیا گیا نمازے جنازہ صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن سجادہ نشین دربا ر عالیہ بگہار شریف نے پڑھائی جبکہ نمازے جنازہ میں سابق MPAراجہ صغیر احمد، ممبر ضلعی امن کمیٹی مولانا قار ی عثمان عثمانی،چیئرمین راجہ فیاض احمد، چیئرمین سجاد ستی، چیئرمین چوہدری محمد یونس، چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی،وائس چیئرمین مرزا محمد مسعود،صدر پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ راجہ وحید احمد خان،صاحبزادہ محمد داؤد،راجہ فیض اللہ ایڈوکیٹ، ڈاکٹر محمد عارف قریشی،راجہ رفاقت جنجوعہ،خضر ستی سی ڈی اے،ٹھیکیدار راجہ ساجد محمود، ٹھیکیدار آفتاب کیانی، صدر پریس کلب کہوٹہ عمران ضمیر، سینئر صحافی ساجد جنجوعہ، ندیم سرفراز چوہان، ارسلان اصغر کیانی ایڈوکیٹ،نمبردار فدا اعوان آف بھون،ٹھیکیدار سردار ظہور،ساہیں عابد آف جیوڑہ، راجہ مظہر جنجوعہ، خاور جنجوعہ نقیبی، حاجی ملک منیر اعوان،ماسٹر فیاض جنجوعہ پلوٹ، عابد ستی نڑھ، ثاقب ستی نڑھ،کونسلر چوہدری معروف حسین،کونسلر محمود چوہان، قاری صوفی عبد الرحیم،مجیب اللہ ستی ڈاکٹر مناء،انجینئر راجہ بلال چوآخالصہ،راجہ ثقلین ممیام،عبدالقادر قریشی ایڈوکیٹ،سردار ایم رضاء،ملک عاصم اعوان،سید طاہر عبا س نقوی،راجہ تنویر بنارس،ملک زبیر چھنی بازار،سردار بابر لطیف کتھیل ہون،صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button