DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Farewell to Mirza Ashraf Baig, official of MC Kahuta who has retired after long service in Kahuta

مرزا اشرف بیگ میونسپل کمیٹی کہوٹہ کا ایک محنتی اہلکار اج اپنی نوکری مکمل کر کے میونسپل کمیٹی کہوٹہ سے ریٹائرڈ ہو گئے

کہوٹہ:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,عمران ضمیر ,10،ستمبر,2023)—مرزا اشرف بیگ میونسپل کمیٹی کہوٹہ کا ایک محنتی اہلکار اج اپنی نوکری مکمل کر کے میونسپل کمیٹی کہوٹہ سے ریٹائرڈ ہو گئے ہیں اس موقع پر تمام ملازمین نے ان کو اپنی نوکری احسن طریقے سے مکمل کرنے پر بھرپور مبارکباد پیش کی ۔ چیف افیسر میونسپل کمیٹی کہوٹہ جناب کامران خان صاحب نے ان کو پینشن کا چیک پیش کیا

Kahuta: (Pothwar.com, Imran Zamir, September 10, 2023)——Mirza Ashraf Baig, a dedicated municipal worker, has officially retired from his position in the Kahuta Municipal Committee after completing his service. On this occasion, all colleagues extended their warm congratulations for his successful career.

Mr. Kamran Khan, the Chief Officer of the Municipal Committee, presented him with his retirement pension check as a token of appreciation for his years of hard work and dedication. Mr. Baig’s retirement marks the end of an era, as he leaves behind a legacy of commitment and service to the municipality. His colleagues and superiors commend him for his outstanding contributions and wish him a peaceful and prosperous retirement.

آئندہ تھوہا خالصہ کا چیئرمین راجہ عرفان سرورہے

The future chairman of Thoha Khalsa will be Raja Irfan Sarwar

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،10ستمبر2023)
تھوہا خالصہ میں بلا تفریق کروڑوں کے کام کرا کر راجہ عرفان سرور(چیئرمین سرور گروپ) نے عوامی نمائندہ ہونے کا حق نبھا دیا ہے،ہمارا آئندہ کا چیئرمین راجہ عرفان سرورہے راجہ عرفان سرور(چیئرمین سرور گروپ) کا دل ہر وقت اپنی عوام کی خدمت کے لیے دھڑکتا ہے انہوں نے کبھی کھوکھلی باتیں نہیں کہیں بلکہ ہمیشہ عملی خدمت کی سیاست کو فروغ دیا ہے الیکشن جب بھی ہونگے ہم اپنا ووٹ عوام کے حقیقی نمائندے راجہ عرفان سرور(چیئرمین سرور گروپ) دے کر کامیاب کراہیں گے ان خیالات کا اظہار سوشل میڈیا ٹیم تھوہا خالصہ کے راجہ شاہد مجید،راجہ عاشر جنجوعہ وائس پریذیڈنٹ سوشل میڈیا یونین کونسل مٹور،راجہ پرویز الطاف عرف بلو،راجہ یاسر،راجہ کامران الطاف نے اپنے ایک مشتر کہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ راجہ عرفان سرورکے والد محترم چیئرمین راجہ سرور (مرحوم) نے ساری زندگی عوام کی خدمت میں ان کے صاحبزادہ راجہ عرفان سرور(چیئرمین سرور گروپ) اپنے والد کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے عوام کی خدمت کر رہے ہیں انشاء اللہ ہم اہلیان ان کے ساتھ ان کے ساتھ ہیں الیکشن جب بھی ہونگے ہماری ووٹ، سپورٹ راجہ عرفان سرور(چیئرمین سرور گروپ) کے ساتھ ہے۔

پیرصاحب آف نیریاں شریف پیر سلطان العارفین صدیقی آف نیریاں شریف کی  حاجی راجہ ریاست علی کیانی کے گھر آمد

Pir Sultan Al-Arifin Siddiqui arrived at the home of Haji Raja Riasat Ali Kayani

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،10ستمبر2023)
پیرصاحب آف نیریاں شریف پیر سلطان العارفین صدیقی آف نیریاں شریف کی اپنے مریدین خاص حاجی راجہ ریاست علی کیانی کے گھر آمد اپنے مرشد کو اپنے(غریب خانے) گھر دیکھ کر حاجی راجہ ریاست علی کیانی آبدیدہ ہو گئے،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل پیرصاحب آف نیریاں شریف پیر سلطان العارفین صدیقی آف نیریاں شریف کی اپنے مریدین خاص حاجی راجہ ریاست علی کیانی، راجہ ناصر علی کیانی، راجہ یاسر علی کیانی کی رہائش گاہ پر آمدہوئی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ محمد شکیل کیانی راجہ گلفراز کیانی اور دیگر افراد بھی موجود تھے اس موقع پر پیر صاحب نے راجہ ناصر علی کیانی، راجہ یاسر علی کیانی کے کزن، راجہ یاسر علی کیانی کے سسر مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی انہوں نے اپنے مرید خاص حاجی راجہ ریاست علی کیانی کی صحت یابی دراز عمری اور گھر میں خیرو برکت کی دعا کی اس موقع پر پیر صاحب آف نیریاں شریف پیر سلطان العارفین صدیقی نے اپنے مرید خاص حاجی راجہ ریاست علی کیانی کی شاندار الفاظ میں تعریف کی اور کہا کہ حاجی صاحب ایک نیک درویش صفت فقیر انسان ہیں یہ میرے والد محترم پیر علاؤالدین صدیقیؒ کے منظور نظر ہیں حاجی راجہ ریاست علی کیانی صاحب کو یہ بھی شرف حاصل ہے کہ میرے والد محترم اور ان کے مرشد پاک پیر علاؤالدین صدیقیؒ بھی ان کی رہائش گاہ پر تشریف لا چکے ہیں انہوں نے ان کی صحت یابی،دراز عمری اور گھر میں خیرو برکت کے لیے خصوصی دعا کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button