DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: “1350 Rawalpindi Police Officers to Perform Duties on Easter”

ایسٹر پر راولپنڈی پولیس کے 1350 افسران فرائض انجام دیں گے

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,10،اپریل,2023)— مسیحی برادری کے تہوار ایسٹر پر راولپنڈی پولیس کے 1350 افسران ڈیوٹی سرانجام دیں گے ،ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس نے مسیحی برادری کے تہوار ایسٹر کے حوالے سے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے ہیں، اس حوالے سے راولپنڈی پولیس کے 1350 افسران کو تعینات کیاگیا ہے جنہیں مشکوک گاڑیوں اور افراد پر کڑی نظر رکھنے کاحکم دیاگیا ہے ۔ گرجاگھروں کی سیکورٹی کے لئے نفری کو متعین کردیاگیاہے ۔

Rawalpindi police to deploy 1350 officers on Easter, spokesperson confirms. According to the spokesperson of Rawalpindi police, in compliance with the directives of Rawalpindi CPO Syed Khalid Mahmood Hamdani, full-proof security arrangements have been made for the Easter celebrations of the Christian community. 1350 officers have been assigned duties to keep a close eye on suspicious vehicles and individuals. Furthermore, separate teams have been designated for the security of churches.

Show More

Related Articles

Back to top button