DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London: Ex-councillor Keighley, Bradford, Mohammed Ikram jailed over £430k Eat Out to Help Out fraud

بریڈفورڈ کے علاقے کیلی کے سابق کونسلر محمد اکرام کو گورنمنٹ سے چار لاکھ تیس ہزار پونڈ ہتھیانے کے جرم میں دھر لیا گیا

لندن، برطانیہ، پوٹھوار ڈاٹ کوم ، محمد نصیر راجہ۔۔۔ بریڈفورڈ کے علاقے کیلی کے سابق کونسلر محمد اکرام کو گورنمنٹ سے چار لاکھ تیس ہزار پونڈ ہتھیانے کے جرم میں دھر لیا گیا۔ عدالت میں بتایا گیا کہ محمد اکرام نے کورونا وائرس کے زمانے میں حکومت کی طرف سے مہمان نوازی سیکٹر کی مشکلات دور کرنے کے لئے جاری کردہ سکیم کے ذریعے سے جعلی کلیم داخل کئے اور چار لاکھ پونڈ سے زائد رقم ہتھیا لی۔ مگر اس کے کلیم اس قدر بوگس تھے اور صرف چار ہفتے میں ہی اس نے انیس کے قریب کلیم داخل کر دئیے جس کی وجہ سےتھوڑی سی تفتیش کے بعد اس کا جرم سامنے آ گیا۔اکرام نے عدالت میں اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔ تفتشی ادارے کا کہنا ہے کہاس وقت ستر کے قریب ایسے افراد کے کیس عدالتوں میں ہیں جنھوں نے اس سکیم کے ذریعے اپنی قسمتیں سنوارنی چاہیں۔ اکرام کو اڑھائی سال جیل کی سزا سنائی گئی۔

London, UK:( Pothwar.com, Mohammad Naseer Raja, 01, April 2023)—A former town councilor who tried to steal more than £430,000 through the Government’s Eat Out to Help out scheme has been jailed for two and a half years.

Mohammed Ikram made 19 fraudulent claims under then-Chancellor Rishi Sunak’s initiative over four weeks in August and September 2020.

The case is the first conviction for Covid scheme fraud by HM Revenue and Custom (HMRC).

The Treasury-backed scheme allowed food businesses to offer customers a 50% discount in a bid to encourage them to return to the struggling hospitality sector once Covid-19 restrictions were relaxed.

Show More

Related Articles

Back to top button