DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Deputy District Health Officer Kahuta Dr. Umar visited Ghulam Rabbani Qureshi Free Kidney Dialysis Center

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کہوٹہ ڈاکٹر عمر کا دورہ غلام ربانی قریشی فری کڈنی ڈائلیسس سنٹر مریضوں کی عیادت کی انتظامات کا جائزہ لیا

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،27فروری2023)
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کہوٹہ ڈاکٹر عمر کاسابق وائس چیئرمین بلدیہ کہوٹہ قاضی عبدالقیوم،انسپکٹر چوہدری قلب کے ہمراہ دورہ غلام ربانی قریشی فری کڈنی ڈائلیسس سنٹر مریضوں کی عیادت کی انتظامات کا جائزہ لیا جبکہ بلقیس ربانی قریشی ڈائگناسٹک سنٹر کا بھی معائنہ کیا اس موقع پر چئیر مین غلام ربانی قریشی ویلفئیر ٹرسٹ آصف ربانی قریشی نے ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر عمر کو بریفنگ دی اور بتایا کہ ماہانہ15سو سے زائد ڈائلیسس بلکل مفت کیے جاتے ہیں جبکہ بلقیس ربانی ڈائگناسٹک سنٹر جہاں مستحق افراد کے بلکل مفت جبکہ صاحب اسطاعت لوگوں کے آدھی سے بھی کم قیمت پر ہر قسم کے ٹیسٹ ہوتے ہیں آصف ربانی قریشی نے الفتح ویمن وکیشنل ٹیکنیکل اینڈ ٹریننگ سنٹر کے حوالے سے بھی بریفنگ دی اور کہا کہ سینکڑوں بچیاں،بیوائیں یہاں سے ہنر سیکھ کر با عزت روزگار کما رہی ہیں صفائی کے انتظامات عملے کی کارکردگی کو دیکھ کر ڈاکٹر عمر نے تعریف کی جبکہ ڈی ڈی ایچ او نے آصف ربانی قریشی کی صحت کے حوالے سے گرانقدر خدمات پر انکو سراہا اور انتظامی امور پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی جبکہ فری کڈنی سنٹر آمد پر آصف ربانی قریشی اور عملے کی جانب سے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عمر کا شاندار استقبال کیا گیا۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 27 February 2023)
Deputy District Health Officer Kahuta Dr. Umar, former Vice Chairman of Municipality Kahuta Qazi Abdul Qayyum, along with Inspector Chaudhry Qalb, visited Ghulam Rabbani Qureshi Free Kidney Dialysis Center and reviewed the arrangements for visiting patients while also inspecting Bilqis Rabbani Qureshi Diagnostic Center. Ghulam Rabbani Qureshi Welfare Trust Asif Rabbani Qureshi gave a briefing to DDHO Dr. Umar and told that more than 1500 dialysis are done monthly completely free of cost while Balqis Rabbani Diagnostic Center where deserving people are completely given free, while the able-bodied people are given less than half. All kinds of tests are done at a low cost. Asif Rabbani Qureshi also gave a briefing regarding Al-Fateh Women Vocational Technical and Training Center and said that hundreds of girls and widows are earning respectable jobs by learning skills from here. Seeing Dr. Umar praised while DDHO praised Asif Rabbani Qureshi for his valuable services regarding health and assured full cooperation on administrative matters while on arrival at Free Kidney Center Asif Rabbani Qureshi and staff.

سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان کا دورہ نڑھ

Former MPA Colonel Mohammad Shabbir Awan visited Narh

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،27فروری2023)
سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان کا دورہ نڑھ، ووٹروں،سپوٹروں سے ملاقات سے،فوتگی والے گھروں میں حاضری دی مرحومین کے لیے فاتحہ خوانی لواحقین کے لیے اظہار تعزیت،تفصیل کے مطابق گذشتہ روزپی ٹی آئی کے رہنماء سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون نے ہمراہ معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ جاوید اخترکے ہمراہ تحصیل کہوٹہ کی یونین کونسل نڑھ کا دورہ کیا انہوں نے اپنے اس دورے کے موقع پراپنے ووٹروں،سپورٹروں اور معززین علاقہ سے ملاقات کی جبکہ انہوں نے ڈھوک برکوٹ والے محمد راؤف اور شبیر کے گھر گے اور ان سے ان کے بھائی اظہر کی وفات پر اظہار تعزیت کا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی،انہوں نے اوڑیک کے مقام پر طاہر ستی کے گھر فاتحہ خوانی کی،مسکین ہوٹل کے پاس حاضری دی اور ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی، ڈھوک کنیٹ والے ماسٹر افریز کی رہائش گاہ جا کر ان سے ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی، ڈھوک جاوا میں حاجی اصغر کے گھر گے اور ان سے اظہار تعزیت کیا،نڑھ مورین میں خالد مرھوم کے گھر گے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی،مورین اوٹیاں والے جان محمد کی ہمشیرہ محترمہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی،حاجی محمد غلام کی رہائش گاہ پر گے اور ان سے اظہار تعزیت کی جبکہ معروف سیاسی وسماجی شخصیت صوبیدار مکھن کے گھر کے اور علاقائی اور ملکی سیاست پر گھپ شپ لگائی۔

جادہ نشین آستانہ عالیہ کلیام شریف صاحبزادہ سائیں محسن فقیر عمرہ کی ادائیگی کے لیے روانہ ہو گئے

Jadanashin Astana Aliya Kaliam Sharif Sahibzada Sain Mohsin Faqir left to perform Umrah

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،27فروری2023)
سجادہ نشین آستانہ عالیہ کلیام شریف صاحبزادہ سائیں محسن فقیر عمرہ کی ادائیگی کے لیے روانہ ہو گئے اس موقع پر انکے عزیز و اقارب چاہنے والوں اور عقیدت مندوں نے انکو رخصت کیا اس موقع پر صاحبزادہ سائیں محسن فقیر سجادہ نشین آستانہ عالیہ کلیام شریف کے ہمراہ دیگر لوگ بھی عمرہ کہ سعادت حاصل کرنے کے لیے انکے ہمراہ گئے جبکہ سائیں محسن فقیر نے کہا کہ ان پاک عظیم درگاہوں حرمین شریفین میں اپنے ملک بلخصوص اور بالعموم تمام چاہنے والوں کو خصوصی دعاوں میں یاد رکھونگا

 

Show More

Related Articles

Back to top button