DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Drug peddler accused fired on police party in Jatli area

جاتلی کے علاقہ میں منشیات فروش ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،03،فروری,2023)—جاتلی کے علاقہ میں منشیات فروش ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران ایک زخمی ملزم سمیت دو ملزمان گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد، گرفتار ملزمان کی شناخت ثمر اور واجب (زخمی) کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان کے ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے موقعہ سے فرار ہو گئے، واقعہ کی اطلاع پر سینئر پولیس افسران نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے،
فرار ملزمان کا تعاقب کیا جا رہا ہے، زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، فائرنگ کے باوجود بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کی ایس پی صدر اور جاتلی پولیس کو شاباش، منشیات کے خلاف زیرو ٹالیرنس ہے، منشیات فروشوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری

Gujar Khan ( Pothwar.com, 03, February, 2023) – In Jatli area, drug dealers fired on the police party. The two arrested are identified as Samar and Wajib. Accomplices of the accused fled from the spot while firing, senior police officers reached the spot along with a contingent.

Show More

Related Articles

Back to top button