روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,09،اگست,2022)— نیو روات گرڈ اسٹیشن 500 کے وی این ٹی ڈی سی کے پاور ٹرانسفارمر نمبر 1 میں آتشزدگی سے 132 کے وی چکوال ایکسپریس سرکٹ 132 نیو روات اڈیالہ سرکٹ کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔متاثرہ گرڈ اسٹیشنز میں چکری چکوال بھگوال تلہ کنگ دندہ شاہ بلاول ٹمن نور پور سیدی چوہا سیدان شاہ ڈنڈوت شامل ہیں۔پنل وال پاکستان سیمنٹ بیسٹ وے ڈی جی خان اڈیالہ نیو چکری گرڈ اسٹیشنز اور گردونواح کے علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے اور سسٹم کو اوور لوڈنگ سے محفوظ رکھنے کے لئے کمال آباد سواں اور دیگر گرڈ اسٹیشنز سے منسلک فیڈرز پر لوڈ مینجمنٹ شروع کردی گئی۔ائسکو کے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئیسکو حکام این ٹی ڈی سی اور دیگر فارمیشنز کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں متاثرہ علاقوں کی بجلی متبادل ذرائع سے بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں
Rawat ( Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 09, August, 2022)- New Rawat grid station 500 KV VNTDC power transformer No. 1 lost power to 132 KV Chakwal Express circuit and 132 New Rawat Adiala circuit due to fire. Supply has been suspended. The affected grid stations include Chakri Chakwal Bhagwal Tala King Dandah Shah Bilawal Taman Noorpur Sidi Chauha Saidan Shah Dandut and Pinwal. Pakistan Cement Best Way DG Khan Adiala New Chakri Grid Stations and surrounding areas power supply has also been suspended and load management has started on the feeders connected to Kamalabad Sawan and other grid stations to protect the system from overloading. ISCO’s ongoing statement said that IESCO officials of NTDC and other formations Efforts are being made to restore electricity to the affected areas through alternative sources.