DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Choa Khalsa Constituency returned to NA-51 Murree and Sagari Legislative Constituency added to NA-52 Gujar Khan.

الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیاں تشکیل دے دیں قانون گو حلقہ چوآ خالصہ کو واپس این اے 51 مری اور قانون گو حلقہ ساگری کو این اے 52 گوجرخاں میں شامل کردیا گیا

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,06،اگست,2022)—الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیاں تشکیل دے دیں قانون گو حلقہ چوآ خالصہ کو واپس این اے 51 مری اور قانون گو حلقہ ساگری کو این اے 52 گوجرخاں میں شامل کردیا گیا چوہدری نثار علی خان کے حلقہ انتخاب سے ساگری قانون گوئی بھی باہر کردی گئی تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی شب کو الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیاں جاتی کردی ہیں یاد رہے کہ چند ماہ قبل معروف مسلم لیگی رہنما راجہ طلال خلیل نے چوہدری اسد الرحمان ایڈووکیٹ کے زریعے الیکشن کمیشن میں رٹ پٹیشن دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا تھا کہ کئی دھائیوں سے قانون گو حلقہ چوآ خالصہ مری کے حلقے میں شامل تھا اسے گزشتہ الیکشن میں گوجرخاں میں شامل کرکے ذیادتی کی گئی اسے واپس مری سے منسلک کیا جائے چیف الیکشن کمیشنر نے موقف سے اتفاق کرتے ہوئے قانون گو حلقہ چوآ خالصہ کو گوجرخاں سے الگ کرکے این اے 51 مری کوٹلی ستیاں کہوٹہ سے منسلک کردیا اب این اے 52 مری کوٹلی ستیاں کہوٹہ اور کلرسیداں تحصیلوں پر مشتمل کو گا جبکہ قانوں گو حلقہ ساگری کو مری سے الگ کرکے این اے 52 گوجرخاں سے منسلک کردیا گیا جبکہ چوہدری نثار علی خاں کا حلقہ اب مورگاہ کوٹھہ کلاں دھمیال گورکھپور اڈیالہ چونترہ چکری اور ملحقہ علاقوں پر مشتمل ہو گا

ادہر الیکشن کمیشن نے قانون گو حلقہ چوآ خالصہ کے پٹوار سرکل دھمالی،کنوہا،چوا خالصہ،ٹکال،سموٹ،پنڈورہ ہردو،منیاندہ کو گوجرخاں کے صوبائی حلقہ پی پی 8 میں شامل کردیا

Kallar Syedan; (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 06, August 2022)- The Election Commission has created new constituencies, adding the Law Constituency Choa Khalsa back to NA-51 Murree and the Law Constituency Sagari included in NA 52 Gujar Khan. Chaudhry Nisar Ali Khan’s Constituency has also been excluded from the constituency of Sagri. Through the advocate, a writ petition was filed in the Election Commission, in which it was taken a stand that since many days, the Constituency of Choa Khalsa was included in the constituency of Murree, it was added to Gujarkhan in the last election and it should be added back to Murree. The Chief Election Commissioner, agreeing to the position, separated the constituency of Chua Khalsa from Gujarkhan and attached it to NA-51 Murree Kotli Satian Kahota, now NA 52 will include Murree Kotli Satian Kahoota and Kalrasydan tehsils, while the constituency will be Sagri. NA 52 was separated from Murree and connected to Gujar Khan while Chaudhry Nisar Al Ye Khan’s constituency will now consist of Morgah Kotha Kalan, Dhamial, Gorakhpur, Adiala, Chontra Chakri and adjoining areas.

Election Commission has included Patwar Circle Choa Khalsa area of Dhamali, Kanoha, Takal, Smot, Pindora Hardo, Manianda in Gujar Khan Provincial Constituency PP8.

راجہ طلال خلیل
چوہدری اسد الرحمان ایڈووکیٹ
Show More

Related Articles

Back to top button