DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Punjab Healthcare Lahore’s surprise visit to Kahuta

پنجاب ہیلتھ کئیر لاہور کا اچانک کہوٹہ کا دورہ

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،14مئی2022)
پنجاب ہیلتھ کئیر لاہور کا اچانک کہوٹہ کا دورہ اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ سیمل مشتاق کے ہمراہ تمام سِول ہسپتالوں کیرجسٹریشن اور ڈینگی کے حوالے صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا ڈینگی سے بچاو کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کو اپنایا جائے اے سی کہوٹہ تفصیلات کے مطابق ڈینگی بچاو مہم اور سول ہسپتالوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے پنجاب ہیلتھ کئیر لاہور کا دورہ کہوٹہ اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ سیمل مشتاق کے ہمراہ مختلف مقامات کا دورہ کیا اور صفائی کے انتظامات ڈینگی سے بچاو کے حوالے سے احکامات جاری کیے اس موقع پر، سی او نبیل،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر ظہیر نذیر، سپروائزر رفاقت جنجوعہ اور سول ڈیفنس کے عدیل امتیاز قریشی بھی ہمراہ تھے اس موقع پر تمام سِول ہوسپیٹلز کیرجسٹریشن اور صفائی چیک کی گئی مذید صفائی رکھنے کی ہدایت دی گی پنجاب ہیلتھ کئیر لاہور کی ٹیم اور اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ نے اس موقع پر کہا کہ عوام انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں ڈینگی سے بچاو کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کو اپنائیں اپنے اردگ گرد گھروں دوکانوں اور دیگر مقامات میں صفائی کا خاص خیال رکھا جائے تا کہ ڈینگی جیسے موزی مرض سے بچا جا سکے۔

Mator, Kahuta (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 14 May 2022)
Punjab Healthcare Lahore paid a surprise visit to Kahuta along with Assistant Commissioner Kahuta Simal Mushtaq to review the arrangements for registration and sanitation of all civil hospitals regarding dengue. Kahuta Assistant Commissioner Kahuta along with Simal Mushtaq visited various places and issued orders regarding hygiene arrangements and the prevention of dengue. On this occasion, CO Nabil, D.D. HO Dr. Zaheer Nazir, Supervisor Rafaqat Janjua and Adeel Imtiaz Qureshi of Civil Defense were also present on the occasion. They said that people should cooperate with the administration and take precautionary measures against dengue. Special care should be taken for cleanliness in the houses, shops, and other places around them so that socks like dengue could be prevented.

چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمو د مرتضیٰ کی ہمشیرہ محترمہ وفات پا گیٗں

The sister of Chairman RDA Raja Tariq Mahmood Murtaza passed away

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،14مئی2022)
چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمو د مرتضیٰ کی ہمشیرہ محترمہ وفات پا گیں نمازے جنازہ میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اعلیٰ سیاسی وسماجی شخصیات کی شر کت۔تفصیل کے مطابق سابق تحصیل کہوٹہ وچیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمو د مرتضیٰ کی ہمشیرہ محترمہ گذشتہ روز قبل وفات پا گیں تھیں ان کی نمازے جنازہ اسلام آباد کے مقامی قبر ستا ن میں ادا کیا گیا نمازجنازہ میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،ایم این اے صداقت علی عباسی،ایم پی اے میجر لطاسب ستی،صدر مسلم لیگ ن کہوٹہ سٹی ڈاکٹر محمد عارف قریشی،سابق بلدیاتی ممبران چیئرمین راجہ عامر مظہر،سابق ممبر ایم سی کہوٹہ آصف ربانی قریشی،سابق ممبر ایم سی کہوٹہ راجہ وحید احمد خان سابق صدر پی ٹی آئی کہوٹہ،سابق ممبر ایم سی کہوٹہ مظہر اقبال بھٹی ایڈوکیٹ،سابق ممبر ایم سی کہوٹہ عبد الحمید قریشی ایڈوکیٹ،چیئرمین راجہ فیاض احمد، سابق ناظم راجہ الطاف حسین، سابق ناظم راجہ صدیق احمد،پی ٹی آئی رہنماء ہارون کمال ہاشمی،کرنل (ر) ظفر عباسی،راجہ غلام نبی تھوہا،سکندر ستی،سردار ایم رضاء،راجہ سعید احمد، راجہ ارشد،صحافی ملک عامر محمود،راجہ ندیم رشید،سردار اشد مجید، مجیب اللہ ستی سمیت اعلیٰ سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔

کہوٹہ کے بلدیاتی نمائندگان کی محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدید خان کی قبر پر حاضری

Local body representatives of Kahuta visit the grave of Dr. Abdul Qadeed Khan

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،14مئی2022)
کہوٹہ کے بلدیاتی نمائندگان کی محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدید خان کی قبر پر حاضری مرحوم کے لیے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی جبکہ ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی۔گذشتہ روزکہوٹہ کے بلدیاتی نمائندگان سابق ممبر ایم سی کہوٹہ آصف ربانی قریشی،چیئرمین راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ،چیئرمین راجہ فیاض احمد،سابق ناظم راجہ صدیق احمد،راجہ الطاف حسین، سابق ممبر ایم سی کہوٹہ مظہر اقبال بھٹی ایڈوکیٹ، سابق ممبر ایم سی کہوٹہ عبد الحمید قریشی ایڈوکیٹ نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدید خان کی قبر پر حاضری دی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی فاتحہ خوانی کی اور ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی۔

حضرت سخی پیر سید مغاث بادشاہؒ کے عرس کے موقع پر راجہ محمد شکیل کیانی،راجہ ناصر علی کیانی اور دیگر انتظامیہ کی طرف سے کبڈی کے تاریخی میچ کا انعقاد

A historic Kabaddi match was organized by Raja Muhammad Shakeel Kayani, Raja Nasir Ali Kayani and other administration on the occasion of Urs of Pir Maghas

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،14مئی2022)
حضرت سخی پیر سید مغاث بادشاہؒ کے عرس کے موقع پر راجہ محمد شکیل کیانی،راجہ ناصر علی کیانی اور دیگر انتظامیہ کی طرف سے کبڈی کے تاریخی میچ کا انعقاد،ہزاروں شائقین میچ سے لطف اندوز ہوئے،ملک پاکستان کے نامور کھلاڑیوں نے شر کت کی۔تفصیل کے مطابق خطہ پوٹھوار کی معروف روحانی شخصیت حضرت سخی پیر سید مغاث بادشاہؒ کے عرس کے موقع پرمعروف سیاسی وسماجی شخصیات راجہ محمد شکیل کیانی،راجہ ریاست علی کیانی،راجہ ناصر علی کیانی، راجہ یاسر علی کیانی،راجہ آصف یعقوب کیانی، ساہیں پرویز، راجہ گلفراز کیانی اور دیگر انتظامیہ کے زیر اہتمام کبڈی کا تاریخی میچ منعقد کیا گیا جس میں ملک پاکستان کے نامور کھلاڑیوں نے شر کت کی جبکہ ایم پی اے راجہ صغیر احمد، سابق وزیر اعظم پاکستان سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے صاحبزادگان راجہ خرم پرویز، بریسٹر راجہ شاہ رخ نے بطور مہمان خصوصی شر کت بہترین میچ کے انعقاد پر ہزاروں شائقین نے منتظمین راجہ محمد شکیل کیانی،راجہ ناصر علی کیانی، راجہ یاسر علی کیانی، ساہیں پرویز اور دیگر انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button