DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Well known Gujar Khan businessman Ghulam Farid of Fauji store passed away

گوجرخان شہر کی معروف سماجی شخصیت غلام فرید فوجی سٹور والے وفات پا گے

گوجرخان؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,،30،اپریل،2022ء)—گوجرخان شہر کی معروف سماجی شخصیت غلام فرید فوجی سٹور والے وفات پا گے ہیں ،ان کی نمازِ جنازہ تکیہ بابا رحیم شاہ والے قبرستان میں ادا کی گئی۔

Gujjar Khan ( Pothwar.com, April 30, 2022) * Ghulam Farid, a well-known social figure of Gujar Khan, has passed away, He was the owner of Fauji store. His funeral prayers were offered at Baba Rahim Shah Cemetery.

چوہدری ظفر پگاڑا آف اسلام پورہ جبر کی ٹویوٹا کرولا کار دن دیہاڑے چوری

Chaudhry Zafar Pagara of Islampura Jabr’s Toyota Corolla car stolen during the day

گوجرخان؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,،30،اپریل،2022ء)— چوہدری ظفر پگاڑا آف اسلام پورہ جبر کی ٹویوٹا کرولا کار دن دیہاڑے چوری ہو گی چوہدری ظفر پگاڑا کے مطابق آج دن تقریباً ایک بجے کے قریب اپنی کرولا کار جی ٹی روڈ انڈر پاس پر کھڑی کی اور قصائی کے پاس گوشت لینے کے لئے گیا بیس پچیس منٹ بعد واپس لوٹا تو دیکھا کہ وہاں پر کار موجود نہیں تھی جسے کوئی نامعلوم چور لے گیا گاڑی کے اندر اصل رجسڑیشن بک،نقد رقم اور ضرورت کاغذات سمیت دیگر اشیاء بھی موجود تھیں وہ بھی چور ساتھ لے گئے پولیس تھانہ گوجر خان میں کار چوری کی درخواست دے دی گئی

 

Show More

Related Articles

Back to top button