DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Airport police operation, accused involved in motorcycle theft arrested, 06 stolen motorcycles recovered

ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ 06موٹرسائیکل برآمد

روات؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،16،مارچ،2022ء) — ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ 06موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوائیرپورٹ اورانکی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم عبدالرؤف کو گرفتارکرلیا، ملزم سے چوری شدہ 06موٹرسائیکل برآمد ہوئے،ایس ایچ اونے بتایاکہ ملزم کے دیگر ساتھیوں اورسہولت کاروں کو بھی گرفتار کیاجائیگا، ایس پی پوٹھوہار رانا عبدالوہاب نے ایس ایچ اوائیرپورٹ اور پولیس ٹیم کوشاباش دیتے ہوئے کہاکہ شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Rawat; (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, March 16, 2022) – Airport Police operation, accused involved in motorcycle theft arrested, 06 stolen motorcycles recovered. According to details Accused Abdul Rauf involved in motorcycle theft arrested, 06 stolen motorcycles recovered from the accused, SHO said that other accomplices and facilitators of the accused will also be arrested Those who deprive citizens of their valuable assets cannot escape the grip of the law.

Show More

Related Articles

Back to top button