DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat police operation, 02 accused arrested for gambling on cockfighting

روات پولیس کی کاروائی،مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 02ملزمان گرفتار

روات؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،14،مارچ،2022ء) —روات پولیس کی کاروائی،مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 02ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم 09ہزارروپے، 02مرغے،02موٹرسائیکل اور02گاڑیاں قبضہ پولیس میں لی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوروات اورانکی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے مرغوں کی لڑائی پرجواء کھیلنے والے 02ملزمان ظفر رحیم اورمحمد یامین کو گرفتارکرلیا، ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 09ہزارروپے،02مرغے،02موٹرسائیکل اور02گاڑیاں قبضہ پولیس میں لی گئیں،ایس ایچ اونے بتایاکہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے تحرک جاری ہے،ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ کا کہناتھاکہ قمار بازی دیگر برائیوں کی جڑ ہے ایسے جرائم میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Rawat (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, March 14, 2022) * Police operation in Rawat, 02 accused gambling on cockfighting arrested, Rs.9000 confiscated. According to details, SHO Rawat and his team arrested 02 accused Zafar Rahim and Mohammad Yameen for gambling on cockfighting. Movements are underway for the arrest of other accomplices. SP Saddar Ahmed Zanir Cheema said that gambling is the root cause of other evils and the accused involved in such crimes do not deserve any concession.

Show More

Related Articles

Back to top button